آڈیو لیکس کیس دوسری عدالت کو منتقل
November 3, 2025
سابق چیف جسٹس کے بیٹے نجم ثاقب اور سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی کی آڈیو لیکس کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت اب کل، 4 نومبر کو جسٹس اعظم خان کریں گے۔