گوادر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ 29 دسمبر 2022 ایک ماہ تک گوادر ضلع میں کسی قسم کی ریلی، دھرنے اور 5 یا زائد افراد کے اکھٹا ہونے پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ کا حکمنامہ جاری Read More »