برائے حفاظت
سات اتوار کو بہ ترتیب ذیل آیات لکھ کر نہار منہ نگل جائے۔
پہلے اتوار کو… آیت الکرسی (پ 3، سورئہ بقرۃ، آیت 255، رکوع 34)
دوسرے کو…سورۃ الانعام کی آیت 124، پ 8، رکوع 15)
تیسرے کو… سورۃ الشوریٰ کی آیت 19، پ 25، رکوع 2)
اور چوتھے اتوار کو
الٓمٓصٓ (1) (اعراف، شروع)
کٓھیعٓصٓ (1) (پ 16، مریم، شروع)
طہ (1) (پ 16، طہٰ شروع)
اور پانچویں اتوار کو
یٰسٓ (1) (یٰسین شروع، پ 22)
حمٓ (1) عَسٓقٓ (2) (پ 25، شوریٰ، شروع)
حمٓ (1) (پ 24، مؤمن، شروع)
اور چھٹے اتوار کو طسٓمٓ (1) (شعراء، شروع)
طسٓ (پ 19، نمل، شروع)
الٓمٓر (پ 13، رعد، شروع)
اور ساتویں اتوار کو
قٓ (پ 26، ق، شروع)
نٓ (پ 29، القلم، شروع)
اِنَّمَآ اَمْرُہُ… تا… فَیَکُوْنُ (82) (پ 23، یٰسین، آخری رکوع) (جاری ہے)