دفع موذی جانور:
ہر قسم کے موذی جانوروں اور حشرات کو بھگانے کیلئے آیات ذیل پرچے پر لکھ کر گھر یا دکان یا متعلقہ مقام پر لٹکا دیں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اِنِّہُ مِنْ… تا… مُسْلِمِیْنَ (30-31) (27، 31-30)
یَٰٓأَیُّھَا … تا… لَا یَشْعُرُونَ (18) (18:27)
فَلَنَأْتِیَنَّھُمْ… تا… صَاغِرُوْنَ (37) (37:27)
یُرْسَلُ… تا… تَنَتَصِرَانِ (35) (35:55)
فَسَیَکْفِیْکَھُمْ… تا… الْعَلِیْمُ (137) (137:2)
وَمَثَلُ … تا… مِنْ قَرَارِ (26) (26:14)
کَأَنَّھُمْ… تا… اَلْفاَسِقُوْنَ (35) (35:46)
وَاِذَا تَوَلَّیٰ… تا… اَلْفَسَادَ (205) (205:2)
فَلَمَّا قَضَیْنَا… تا… الْمُھِیْنِ (14) (14:34)
قَالُوا یَا مُوْسَی… تا… اِسْرَائِیلَ (134) (134:7)
اس کے بعد سورۂ فاتحہ لکھے۔ حق تعالیٰ نے چاہا تو فائدہ ہوگا اور ہر قسم کے جانوران موذی دفع ہو جائیں گے۔
دفع سحر:
جو شخص بوجہ سحر کے ہر قسم کی کمزوری کا شکار ہو، یہ آیتیں لکھ کر اس کے باندھ دی جائیں۔
أَوَلَمْ یَرَ الَّذِیْنَ… تا… یُؤْمِنُوْنَ (30) (3:21)
فَغُلِبُوا …تا… صَاغِرِیْنَ (119) (119:7)
قَالَ مُوسَیٰ… تا… المُفْسِدِیْنَ (81) (81:10)
وَقُلْ جَآئَ…تا… زَھُوْقَا (81) (81:17)
اور معوذ تین۔ یعنی آخری دو سورتیں۔ (جاری ہے)