قربانی کی دعا

اِنِّیْ وَجَّھْتُ وَجْھِیَ لِلَّذِیْ فَطَرَ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ عَلیٰ مِلَّۃِ اِبْرَاھِیْمَ حَنِیْفًا وَّمَآ اَنَا مِنَ الْمُشْرِکِیْنَ قُلْ اِنَّ صَلَاتِیْ وَ نُسُکِیْ وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِیْ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ ط لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَبِذَالِکَ اُمِرْتُ وَاَنَا مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ ط اَللّٰھُمَّ مِنْکَ وَلَکَ بِسْمِ اللّٰہِ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ
مندرجہ ذیل بالا دعا پڑھ کر ذبح کردیں۔ ذبح میں تین یا چار رگیں کٹنی چاہئیں۔ ذبح کے بعد یہ دعا پڑھیں۔
اَللّٰھُمَّ تَقَبَّلْہُ مِنِّیْ کَمَا تَقَبَّلْتَ مِنْ حَبِیْبِکَ مُحَمَّدٍ وَّخَلِیْلِکَ اِبْرَاھِیْمَ عَلَیْہِمَا السَّلاَمُ
اگر ذبح کرنے والا کوئی اور ہو تو مِنِّیْ کی جگہ مِنْ فُلاَنٍ یا مِنْ فُلاَنَۃٍ (اس کا نام لے کر جس کی طرف سے قربانی ہو رہی ہے) پڑھیں۔

Comments (0)
Add Comment