آج کی دعا

باہر نکلتے وقت
٭ یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ اَصْلِحْ لِیْ شَأْنِیْ کُلَّہ وَ لَا تَکِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَۃَ عَیْنٍ۔
(ترجمہ) اے حی و قیوم! میں آپ کی رحمت سے فریاد کرتا ہوں، میرے تمام کاموں کو درست کردیجئے اور مجھے ایک پلک جھپکنے کی دیر کے لیے بھی اپنے نفس کے حوالے نہ فرمائیے۔
٭ اَللَّھُمَّ افْتَحْ لَنَا اَبْوَابَ رَحْمَتِکَ وَسَھِّلْ لَنَا اَبْوَابَ رِزْقِکَ۔
(ترجمہ) اے اللہ! ہمارے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دیجئے اور ہمارے لیے اپنے رزق کے دروازے آسان فرما دیجئے۔
٭ اَللَّھُمَّ اکْفِنِیْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَاَغْنِنِیْ بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکَ۔ (
ترجمہ) اے اللہ! اپنی حلال چیزوں کو میرے لئے اتنا کافی بنا دیجئے کہ آپ کی حرام چیزوں سے اجتناب کروں اور اپنے فضل سے مجھے اپنے سوا ہر مخلوق سے بے نیاز کر دیجئے۔
٭٭٭٭٭

Comments (0)
Add Comment