کراچی(پ ر) پاسبان معاشی امور کی وائس چیئرپرسن اور معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر شاہد وزارت نے کہا ہے کہ روپے کی قدر میں کمی نے کمزور معیشت کی حالت مزید خراب کردی۔پی آئی اے اور پاور کمپنیوں جیسے اہم اداروں کی بحالی کے بجائے صرف ہنگامی صورتحال سے نکلنے کے لئے عارضی اقدامات کئے جارہے ہیں۔