روپے کی قدر میں کمی نے معیشت مزید خراب کردی-ڈاکٹر شاہدہ وزارت

0

کراچی(پ ر) پاسبان معاشی امور کی وائس چیئرپرسن اور معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر شاہد وزارت نے کہا ہے کہ روپے کی قدر میں کمی نے کمزور معیشت کی حالت مزید خراب کردی۔پی آئی اے اور پاور کمپنیوں جیسے اہم اداروں کی بحالی کے بجائے صرف ہنگامی صورتحال سے نکلنے کے لئے عارضی اقدامات کئے جارہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More