برائے حضور و تنویر قلب
یا قیوم فلا یفوت شیء من علمہ ولا یؤدہ حفظھما
روزانہ اکتالیس بار پڑھیں اور ہتھیلی پر دم کر کے سینے پر ملیں۔
غائب حاضر ہو
یا حلیم ذا الانائۃ فلا یعادلہ شیء من خلقہ
غائب کو حاضر کرنے کیلئے اس کا تصور کر کے 313 مرتبہ یہ دعا پڑھیں۔ اول آخر گیارہ بار درود قادری۔
اور ولادت میں آسانی کے لئے لکھ کر عورت کو باندھیں۔ حق تعالیٰ نے چاہا تو زچگی میں آسانی ہوگی۔
عمل تسخیر
یا دآئم بلا فناء ولا زوال لملکہ و بقائہ
زکوٰۃ: شب جمعہ کو 313 مرتبہ پڑھیں۔
معمول: روزانہ 31 مرتبہ ورد میں رکھیں۔
دیگر دعاء برائے تسخیر
اللھم انی اسئلک یا اللہ یا احد یا واحد یا نور من ملا ارکان السموت والارض اسئلک ان تسخر لی قلب فلان بن فلان و فلانۃ کما سخرت الحیۃ لموسی و اسئلک ان تسخر لی قلبھا… قلبہ… کما تسخرت لسلیمان جنودہ من الجن و الانس فھم یوزعون۔ واسئلک ان تتلین لی قلبھا… قلبہ… کما تلینت الحدید لداود و ان تذلل لی قلبھا… قلبہ… کما ذللت نور القمر لنور الشمس یا اللہ ھو عبدک و ابن عبدک و ابن امتک و انا عبدک و ابن عبدک و امتک اخذت بقدمیہ و ناصیتہ…
زکوٰۃ: شب جمعہ یا جمعرات ایک ہزار بار پڑھیں۔ اول آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف قادری۔
معمول: بوقت ضرورت گیارہ مرتبہ پڑھیں۔
تنبیہ: غیر شرعی کاموں کے لئے یہ عمل ہر گز نہ کریں۔(جاری ہے)