وظائف صندلیہ-مشکلات کا حل

فالج و نزلہ کا علاج
یا قادر المقتدر الحی القوی القیوم القائم
41 ساخت بنا کر 41 دن استعمال کریں۔
حد سے بڑھی شہوت کا علاج
سورۃ الطارق کی آیت 8
11 ساخت بنا کر 11 دن استعمال کریں۔
مفلوج کے لئے
یاحی یاقیوم یا قوی
41 ساخت بنا کر 41 دن استعمال کریں۔
مسحور کے لئے
یاحی یاقیوم یاقوی
41 ساخت بنا کر 41 دن استعمال کریں۔
درد معدہ کا علاج
سورۃ النجم کی آیت 32
11 ساخت بنا کر 11 دن استعمال کریں۔
بچوں کے رونے کا علاج
سورۃ طٰٰہ کی آیت 108
11 ساخت بنا کر 11 دن استعمال کریں۔
درد گردہ کا علاج
سورئہ قریش مکمل۔
زکوۃ : شب جمعہ کو ایک ہزار بار پڑھیں۔ اول و آخر گیارہ بار درود شریف کے ساتھ۔ علاج : بوقت ضرورت 71 بار پڑھ کر مریض پر دم کریں یا پانی وغیرہ پر دم کر کے مریض کو پلائیں۔ شروع و آخر میں درود شریف گیارہ بار۔ حق تعالیٰ نے چاہا تو درد ختم ہو جائے گا۔
٭٭٭٭٭

Comments (0)
Add Comment