روس کی جانب سے رات بھر جاری رہنے والے ڈرون اور میزائیل حملوں میں دارالحکومت کیف اور اطراف کے علاقوں کو نشانہ بنایا گیا۔
Read More »22 اکتوبر 2025
روس کی جانب سے رات بھر جاری رہنے والے ڈرون اور میزائیل حملوں میں دارالحکومت کیف اور اطراف کے علاقوں کو نشانہ بنایا گیا۔
Read More »دہشت گرد پہاڑی غار میں پناہ لیے ہوئے تھے، جن پر فضائی نگرانی کے ذریعے مسلسل نظر رکھی گئی،سیکیورٹی ذرائع
Read More »ریفرنس میں جسٹس اعجاز اسحاق کو عدالتی کارروائی سے روکنے اور نوکری سے برخاست کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
Read More »فائرنگ کا واقعہ شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں پیش آیا،مسلح افراد نے ایک گاڑی کو نشانہ بنایا۔
Read More »22 اکتوبر 2025
عدالت نے قتل، جبری گمشدگیوں اور انسانیت سوز مظالم کے کیس میں 15 اعلیٰ فوجی افسران کو حراست میں لے کر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔
Read More »بانی پی ٹی آئی کی جیل روبکار پر حاضری لگائی گئی،آئندہ سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی
Read More »وزیراعلیٰ بلوچستان نے درخواست کی تھی کہ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے واپس کی جانے والی بلٹ پروف گاڑیاں بلوچستان کو فراہم کی جائیں۔
Read More »22 اکتوبر 2025
پاک فوج اور دیگر سکیورٹی ادارے ملک سے دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں اور آپریشنز جاری رکھیں گے۔
Read More »22 اکتوبر 2025
یہ فیصلہ نئے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کے نفاذ کے بعد کیا گیا ہے، جس نے 2022 کے سابقہ بلدیاتی قانون کو منسوخ کر دیا ہے۔
Read More »22 اکتوبر 2025
بھارت میں لوگ برسوں سے اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں اور پاکستان میں بھی شہریوں کو بینک کے بجائے اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ لگانا چاہیے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos