کارکردگی پر ووٹ ملتا تو کے پی میں پی ٹی آئی کی حکومت نہ بنتی، شیر افضل مروت November 20, 2024 ماضی کے غلط فیصلے پر ڈٹے رہنا بے وقوفوں اور جاہلوں کی نشانی ہے، کارکنوں سے خطاب
روسی فضائی حملے کا خطرہ، کیف میں امریکی سفارت خانہ بند November 20, 2024 امریکی سفارتخانے نے کیف میں موجود اپنے عملے کو محفوظ مقام پر جانے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
علی امین گنڈاپور کی 2 دن میں عمران خان سے دوسری ملاقات November 20, 2024 ملاقات میں 24نومبر کے احتجاج اور سیاسی و پارٹی امور پر گفتگو ہوئی۔
سندھ میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان November 20, 2024 ٹیسٹ مراکز پر نقل روکنے کے لیے سخت اقدامات کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔
ناکارہ جہاز براستہ سڑک کراچی سے حیدر آباد پہنچ گیا November 20, 2024 ناکارہ جہاز 150 فٹ لمبا اور 40 ٹن وزنی ہے، طیارہ 8 گھنٹے کے سفر کے بعد کراچی ایئر پورٹ…
عمران خان کیخلاف درج مقدمات میں عبوری ضمانت کی استدعا خارج November 20, 2024 میرے نزدیک ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے ملزم کا عدالت کے روبرو پیش ہونا ضروری ہے،جسٹس فاروق حیدر
توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم November 20, 2024 ضمانت کا غلط استعمال کیا تو اپنا فیصلہ واپس لے سکتے ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ
بلاول نے حکومت سے معاملات حل کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی November 20, 2024 9 رکنی کمیٹی میں راجہ پرویز اشرف، نوید قمر، اور شیری رحمان شامل ہیں۔
190 ملین پاؤنڈز کیس، بشریٰ بی بی پیش ہوئیں نہ ملزمان نے جوابات جمع کرائے November 20, 2024 ملزمان نے استثنا کے باوجود تاحال اپنا پلیڈر مقرر نہیں کیا،نیب وکلا
بنوں؛ چیک پوسٹ پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج ہلاک، 12جوان شہید November 20, 2024 سیکیورٹی فورسز کی مؤثر مزاحمت کے باعث خوارج چیک پوسٹ میں داخل نہیں ہوسکے۔