کرم ، تحصیل چیئرمین پارا چنار آغا مزمل حسین گرفتار January 24, 2025 آغا مزمل حسین کے خلاف احتجاجی دھرنا دینے پر ایف آئی آر درج ہے۔
پی ٹی آئی کا مذاکرات ختم کرنے کااعلان افسوسناک ہے،عرفان صدیقی January 23, 2025 پی ٹی آئی کی طرف سے دیے گئے 7 دن 28 جنوری کو مکمل ہو رہے ہیں، میڈیا سے گفتگو
جوڈیشل کمیشن، سپریم جوڈیشل، لا اینڈ جسٹس کمیشن میں تقرریوں کیلئے کمیٹیاں قائم January 23, 2025 کمیٹی کی سربراہی خود چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کریں گے، کمیٹی میں جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس شاہد وحید شامل…
ژوب، فورسز کی کارروائی، دراندازی کرنے والے 6 خوارج ہلاک January 23, 2025 بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا۔آئی ایس پی آر
پی ٹی آئی کو اپنی وارداتوں کا حساب دینا پڑے گا،شرجیل انعام میمن January 23, 2025 عمران خان کو 14 سال سزا ہوئی، کیا کوئی ایک مظاہرہ بھی ہوا؟ ملک میں کہیں بھی ایک بندہ نہیں…
2 وکلا کو قتل کرنے والے پولیس کمانڈو کو 3 مرتبہ سزائے موت January 23, 2025 مجرم کو 10 لاکھ روپے بھی جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔جج
پی ٹی آئی اور حکومت کا ہدف ایک ہی تھا، عمران جیل میں رہیں،فیصل واوڈا January 23, 2025 کچھ عرصے بعد ٹرمپ کارڈ کا پورا دھواں نکل جائے گا تو یہ مذاکرات کیلیے لیٹ جائیں گے۔
پاک بحریہ نے 11 ویں مرتبہ ٹاسک فورس کی قیادت سنبھال لی January 23, 2025 کموڈور سہیل احمد عظمی کمبائنڈ ٹاسک فورس-151 کے نئے کمانڈر تعینات کر دیے گئے۔
گنڈاپور کے بیان کےبعد جوڈیشل کمیشن کی ضرورت نہیں رہی،خواجہ آصف January 23, 2025 علی امین گنڈاپور مان چکے نو مئی میں ان کے لوگ گمراہ ہوگئے تھے۔خصوصی گفتگو
قومی اسمبلی اجلاس، اپوزیشن کا احتجاج، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں January 23, 2025 عمر ایوب نے پوائنٹ آف آرڈر پر بات کرنے کا مطالبہ کیا، اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی اراکین…