اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کردی December 16, 2024 کمی کے بعد پالیسی ریٹ 15 فیصد سے کم ہوکر 13 فیصد پر آگیا ہے۔
جو دو بوتل شراب کے ساتھ دوڑ رہا ہو وہ کیا بانی کو آزاد کرائے گا، فیصل کریم کنڈی December 16, 2024 پی ٹی آئی کو این آر او نہیں ملے گا، ان سے مذاکرات اتحادی جماعتوں کے تعاون سے ہوگا،میڈیا سے…
پرویز الٰہی کو گواہوں کے بیانات فراہمی کے فیصلے کیخلاف درخواست پر نیب کو 2 لاکھ جرمانہ December 16, 2024 نیب لاہور نے پرویز الٰہی کی انکوئری میں گواہوں کے بیانات کی کاپیاں دینے کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا۔
افغان شہریوں کو شناختی کارڈ اجرا میں ملوث نادرا اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج December 16, 2024 ملزمان میں سید اصغر مہدی، سید ندیم علی اورعامر علی لاشاری شامل
شوکت یوسفزئی نے سول نافرمانی تحریک شروع نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ December 16, 2024 سول نافرمانی کی تحریک بالکل شروع ہو جاتی اگر مذاکراتی کمیٹی نہ بنتی۔پی ٹی آئی کے رہنما
آج تک کوئی وی پی این بلاک نہیں کیا، چیئرمین پی ٹی اے December 16, 2024 سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے ہم دنیا کے بہترین 40 ممالک کی فہرست میں شامل ہیں،لیفٹیننٹ جنرل (ر) حفیظ الرحمان
5 سابق نیوی افسران کی سزائے موت پرعملدرآمد روکنے کا حکم امتناع ختم December 16, 2024 جسٹس بابر ستار نے پٹیشنرز کے وکلا کے بیان کے بعد درخواست نمٹانے کا فیصلہ سنایا۔
جی ایچ کیو حملہ کیس, شیریں مزاری سمیت مزید9ملزمان پر فردجرم عائد December 16, 2024 شاہ محمود قریشی پر جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔
علی امین گنڈاپورکو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی December 16, 2024 جیل عملے نے علی امین گنڈاپور کوآگاہ کردیا کہ ابھی ملاقات سے متعلق کوئی اطلاع نہیں۔
سقوط ڈھاکہ،16 دسمبر پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن December 16, 2024 سقوط ڈھاکہ 1971 کی پاک بھارت جنگ کا نتیجہ نہیں بلکہ اس کے پس پردہ کئی عوامل کار فرما ہیں