کرنسی نوٹوں پر املا کی غلطی، اربوں روپے کے نوٹ ضائع May 29, 2024 وفاقی محتسب نے اسٹیٹ بینک کو حکم دیا ہے 60 روز میں ان غلطیوں کو درست کیا جائے۔شہزاد فیضی
مافیا کی لڑائی، ایل پی جی کی قیمتیں گر گئیں May 29, 2024 لوکل ڈسٹری بیوٹرز اور امپورٹرز کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں قیمت 60 سے 70 روپے کم ہوکر 180 روپے…
پشاور، تنخواہوں میں اضافے کیلیے احتجاج کرنے والے اساتذہ پر پولیس ٹوٹ پڑی May 29, 2024 پولیس نے لاٹھی چارج اور شیلنگ کردی۔ٹریفک جام ہوگیا، گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں، متبادل رستوں پر بھی ٹریفک جام ہوگیا۔
عمران خان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ اڈیالہ جیل سے آپریٹ ہورہا ہے، شرجیل میمن May 29, 2024 انی پی ٹی آئی کو ملک کو نقصان پہنچانےکے لیے لانچ کیا گیا، میڈیا سے گفتگو
جو چاہے ظلم کرو! وعدہ معاف گواہ نہیں بنوں گا : ملک ریاض May 29, 2024 چھاپہ القادر ٹرسٹ یونیورسٹی کا ریکارڈ حاصل کرنے کیلئے مارا گیا، اس دوران نیب ٹیم نے عملے سے پوچھ گچھ…
عدت میں نکاح کیس کا فیصلہ نہ سنانا پری پلان ہے،بیرسٹر گوہر May 29, 2024 عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی طرف سے بیانات مکمل ہوچکےتھے،آخر میں…
عدت کیس،خاور مانیکا کے عدم اعتماد پر جج کا کیس ٹرانسفر کیلیے خط May 29, 2024 عدت کے دوران نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیل پر محفوظ کیا…
خاور مانیکا پر پی ٹی آئی کے وکلاء کا حملہ، تھپڑ مارے May 29, 2024 باقی وکلا انہیں مارنے کے لئے پیچھے بھاگے۔ تو خاور مانیکا کے ساتھ موجود وکلا نے انہیں بچاکر بھگاتے ہوئے…
وفاقی حکومت نے لاپتہ شاعر اور صحافی احمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کر دی May 29, 2024 شاعر احمد فرہاد کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کی۔
اے ایس پی شہر بانو وزیر داخلہ کی پرسنل سکیورٹی آفیسر تعینات May 29, 2024 شہربانو نقوی اس سے قبل انٹیلیجنس بیورو کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے طور پر بھی کام کرچکی ہیں۔ 2019 میں سی…