7جنوری کو امریکی اوراسرائیلی مداخلت پرحالات بگڑے،اب مکمل کنٹرول ہے،ایرانی سفیر January 15, 2026 اس وقت کوئی مظاہرے نہیں ہو رہے، دھمکیاں دی جا رہی ہیں،ہماری فوج مکمل طور پر تیار ہے۔رضاامیری
مسلمان طلباکومیرٹ پرزیادہ داخلے۔انتہاپسندہندوئوں نے مقبوضہ کشمیرمیں میڈیکل کالج بند کرادیا January 15, 2026 وفاقی ریگولیٹری اتھارٹی، نے شری ماتا ویشنو دیوی میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کی سرکاری منظوری کو منسوخ کر دیا
ڈنمارک نےگرین لینڈ میں فوجی تعیناتی کا عمل شروع کر دیا January 15, 2026 اس آپریشن میں جرمنی، فرانس، ناروے اور سویڈن سمیت کئی نیٹو ممالک حصہ لے رہے ہیں
ٹرمپ نے حملہ آخر وقت میں رکوایا،ایرانی فضائی حدودکھلنے کامعمہ حل January 15, 2026 فضائیہ کارروائی کے لیے تیار تھی اور آپریشن اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو چکا تھا۔ امیربوہبوٹ
ویزا پراسیسنگ بحال کرانے کے لیے امریکہ سے رابطے میں ہیں، پاکستان January 15, 2026 پاکستان ایران کے امن و استحکام کی حمایت کرتا ہے اور امید ہے کہ ایران جلد اپنے بحران پر قابو…
ڈی آئی خان:پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام،2حملہ آور ہلاک January 15, 2026 ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا، جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کر کے طبی امداد فراہم کی گئی۔
امن بحال،ایران میںکسی کو پھانسی دینے کا کوئی منصوبہ نہیں،عباس عراقچی January 15, 2026 ایران میں صورتحال مکمل طور پر قابو میں ہے اور جون کے مظاہروں جیسی کوئی غلطی دوبارہ نہیں دہرائی جائے…
ایران نے اپنی فضائی حدود پانچ گھنٹے بعد دوبارہ کھول دی January 15, 2026 صرف مخصوص اجازت کے ساتھ بین الاقوامی پروازوں کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دی جائے گی۔حکام
ایران پر 24 گھنٹوں میں حملے کا خدشہ ہے،مغربی ذرائع۔ حالات دیکھ رہے ہیں،ٹرمپ January 15, 2026 امریکی اور برطانوی سفارت خانوں کی طرف سے اپنے شہریوں کو تہران کا سفرنہ کرنے کی ہدایت جاری
غزہ امن منصوبے کا دوسرامرحلہ شروع ۔سابق فلسطینی وزیر عبوری انتظامیہ کے سربراہ January 15, 2026 امریکی ایلچی وٹکوف کا اعلان ۔ثالث ریاستوں، فلسطین،حماس اوردیگر جنگ جو دھڑوں کا خیرمقدم