ٹی 20 ورلڈ کپ، نیویارک کرکٹ سٹیڈیم میں جشن کا اہتمام May 16, 2024 جشن میں پاکستان سٹار کرکٹر شعیب ملک، اینڈرسن، کرٹلی ایمبروز سمیت کئی اہم سابق کرکٹرز موجود تھے
عوام کیلئے خوشخبری!پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان May 15, 2024 نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا جو یکم جون تک نافذ العمل رہے گا۔
مولانا فضل الرحمن کا حکومت سے مستعفی ہونے اور دوبارہ الیکشن کرانے کا مطالبہ May 15, 2024 عوام مجھے ووٹ دیں گی تو صدر اور وزیراعظم بنوں گا، اسٹیبلشمنٹ کو چاہیے الیکشن سے دور رہیں۔ پریس کانفرنس
قومی اسمبلی، بلاول بھٹو کی تقریر کے دوران اپوزیشن کا شور شرابہ May 15, 2024 سنی اتحاد کونسل کے اراکین نے اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کرلیا،گو زرداری گو کے نعرے لگائے
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کو رہا کرنے کاحکم May 15, 2024 عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا۔
پی ٹی آئی جانتی ہے اسے کس کے پائوں پکڑنے ہیں، بلاول May 15, 2024 حکومت کمیٹی کمیٹی کھیلنا بند کرے اور گندم اسکینڈل کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کرے، قومی اسمبلی میں اظہار خیال
وزارتِ داخلہ نے کے پی کے 2361 جعلی شناختی کارڈ منسوخ کردیے May 15, 2024 جعلی شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ اثاثوں کی تفصیلات صوبائی حکومت سے طلب کرلی گئیں۔
پاکستان کا فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ May 15, 2024 فتح II انتہائی درستگی کےساتھ اہداف کونشانہ بنانےکی صلاحیت رکھتا ہے، آئی ایس پی آر
گورنر فیصل کریم کنڈی پر کے پی ہاؤس اسلام آباد آنے پر پابندی عائد May 15, 2024 کے پی ہاؤس اسلام آباد سے وزیراعلیٰ نے گورنر کی انیکسی کا سامان باہر نکلوا کر پھینکوا دیا۔
جسٹس بابرستار کو ایک سال بعد یاد آ رہا ہے،فیصل واوڈا May 15, 2024 صرف الزمات سے کام نہیں چلے گا اب الزامات کےشواہد بھی دینا پڑیں گے۔