ہم کچھ کہتے نہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ پتھر پھینکے جاؤ، چیف جسٹس May 13, 2024 س فون اٹھایا اور صحافی بن گئے کہ ہمارے ذرائع ہیں، کسی کے کوئی ذرائع نہیں، ریمارکس
100یونٹ تک بجلی کی قیمت 3روپے یونٹ مقرر، 20کلو آٹے کا تھیلا 1000روپے میں ملے گا May 13, 2024 مظاہرین کے مطالبات منظور،حکومت آزادکشمیر نے بجلی کے نئے نرخ کے اطلاق کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
حکومت بلوچستان نے گندم کے نقل وحمل پر پابندی لگا دی May 13, 2024 پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی مخالفت کردی، عدالت جانے کا اعلان
تحریری معاہدے تک مارچ جاری رہے گا،عوامی ایکشن کمیٹی May 13, 2024 آزاد کشمیر کے مسائل کے حل لیے 23 ارب روپے کی منظوری کو خوش آئند ہے،شوکت نواز میر
اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر 3دن کیلیے پابندی عائد May 13, 2024 ملاقاتوں پر پابندی کا اطلاق 15مئی کی رات 12بجے تک ہوگا۔
حکومت نے حساس اور خفیہ معلومات کی غیر مجاز تشہیر کا نوٹس لے لیا May 13, 2024 جرم کی سزا دو سال قید اور جرمانے کی صورت میں بھگتنا ہوگی۔وزیر دفاع
گندم اسکینڈل، وزیراعظم نے ایم ڈی اور جی ایم پاسکو کو معطل کر دیا May 13, 2024 پاسکو 4لاکھ میٹرک ٹن اضافی گندم کی شفاف اور موثر طریقے سے خریداری کرے، وزیر اعظم شہباز شریف
شیر افضل مروت کو کئی مرتبہ سمجھایا تھا، عمران خان May 13, 2024 شیر افضل ہر دوسرے دن کسی نہ کسی پارٹی لیڈر پر چڑھائی کر دیتا تھا، میڈیا سے گفتگو
آزادکشمیر کیلیے فوری 23 ارب روپے فراہم کرنے کی منظوری May 13, 2024 وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت آزاد کشمیر کی حالیہ صورتحال پر خصوصی اجلاس ہوا۔
پاکستان کی سپورٹ جاری رکھی جائے گی،آئی ایم ایف مشن چیف May 13, 2024 آئی ایم ایف جو تجاویز دے اس پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، مذاکرات نتیجہ خیز ہوں گے،ناتھن پورٹر