کراچی میں موسلادھار بارش سے سڑکیں تالاب، بجلی معطل March 1, 2024 کورنگی روڈ، بلوچ کالونی سمیت دیگر کچھ علاقوں کی سڑکوں پر موٹر سائیکل سوار پھسل کرگرنے سے زخمی ہو گئے۔
عمران خان کو مرکزی ملزم قرار دیدیا،اسیکیوٹر کے دلائل مکمل March 1, 2024 کاعمران خان نے تحریک انصاف کے تمام رہنماؤں کو فوجی تنصیبات جلانے کا کہا ۔
یکم رمضان سے ہیلتھ کارڈ کی سہولت مل جائے گی، علی امین گنڈا پور March 1, 2024 حلف دیتے ہیں کہ نہ کرپشن کریں گے اور نہ کسی کو کرنے دیں گے، اسمبلی میں خطاب
سینیٹ کی 6خالی نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری March 1, 2024 سینیٹ کی 6 نشستوں پر پولنگ 14 مارچ کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن
اے ایس پی شہربانو نقوی اوراہل خانہ”شاہی مہمان”بنیں گے March 1, 2024 شہربانو نےلاہور کی اچھرہ مارکیٹ میں ایک خاتون کو پرتشدد ہجوم سے بچایا۔
علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب March 1, 2024 علی امین گنڈا پورنے 90ووٹ حاصل کیے، مدمقابل ن لیگ کے ڈاکٹر عباد اللہ نے 16ووٹ حاصل کر سکے۔
صدر مملکت کا انتخاب 9مارچ کو ہوگا March 1, 2024 کاغذات نامزدگی 2مارچ کو دوپہر 12 بجے تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔
پیپلزپارٹی نے سرفرازبگٹی کووزیراعلیٰ بلوچستان نامزد کردیا March 1, 2024 وزیراعلیٰ بلوچستان کا انتخاب کل ہوگا جس کیلئے کاغذات نامزدگی آج شام 5 بجے تک جمع کرائے جا سکیں گے۔
قومی اسمبلی اجلاس،گیلری میں بیٹھے مہمان سنی اتحاد کونسل کے اراکین سے الجھ پڑے March 1, 2024 اسپیکرنے گیلری میں جھگڑا ہونے پر تمام افراد کو باہر نکال دیا۔
سردار ایاز صادق 199 ووٹ لے کر قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب March 1, 2024 سنی اتحاد کونسل کے امیدوارعامر ڈوگر صرف 91 ووٹ لے سکے۔