جنگ بندی کا نفاذ پاکستانی وقت کے مطابق آج صبح 7 بجے سے ہوگا۔ اسرائیل اور حزب اللّٰہ نے جنگ بندی کی تجویز مان لی ہے
Read More »جنگ بندی کا نفاذ پاکستانی وقت کے مطابق آج صبح 7 بجے سے ہوگا۔ اسرائیل اور حزب اللّٰہ نے جنگ بندی کی تجویز مان لی ہے
Read More »27 نومبر 2024
یہ دوبارہ جمع ہوسکتےہیں، اسلام آباد انتظامیہ انہیں کوئی جگہ مختص کرے گی، ریڈ زون سے باہر کہیں بھی اپنا احتجاج ریکارڈ کراسکتے ہیں۔
Read More »ہم احتجاج کرنے گئے تھے، گولیوں کا ہمارے پاس کیا علاج ہے؟۔بےگناہ نوجوانوں کو شہید کیا گیا، احتجاج میں ہمارے 12 کارکن شہید ہوئے
Read More »بشریٰ بی بی اب بھی اسلام آباد ہی میں ہیں۔ بشریٰ بی بی ڈٹی ہوئی ہیں، وہ یہ بات کہتے ہوئے انتہائی جذباتی ہوگئی تھیں۔
Read More »27 نومبر 2024
پرامن مظاہرین پر اسلام آباد کی سڑکوں پر گولیوں کی بارش کی گئی اور سینکڑوں نہتّے پاکستانیوں کو زخمی کرکے خون میں نہلایا گیا۔
Read More »اگر آپ سے کوئی یہ کہے کہ بی بی ڈی چوک چھوڑ کر چلی گئی تو یہ جھوٹ ہوگا، مظاہرین سےخطاب
Read More »پاک افغان سرحد کے قریب شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں خوارج کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا،آئی ایس پی آر
Read More »پاکستان ہائبرڈ ماڈل پر نہ مانا تو ووٹنگ کے ذریعے میزبانی چھیننے کی کوشش ہوگی۔
Read More »ملزمان پر آج بھی فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی نہیں ہو سکی۔
Read More »سیاسی جھنڈا اٹھائے ایک خونخوار لشکر لاشیں گراتا، خون بہاتا، 9 مئی سے کہیں بڑا 9 مئی ساتھ لئے اسلام آباد تک آن پہنچا ہے۔
Read More »