بٹگرام میں پاک فوج کا چیئر لفٹ سرچ آپریشن مکمل، تمام افراد ریسکیو August 22, 2023 آپریشن میں ایس ایس جی کمانڈوز سمیت مقامی افراد نے بھی حصہ لیا
بٹگرام: پاک فوج کا چیئر لفٹ آپریشن جاری، 5 بچے ریسکیو August 22, 2023 زمینی آپریشن شروع کردیا گیا، رات میں بھی ریسکیو آپریشن نہیں رکے گا، پاک فوج
ملک میں مذہبی کشیدگی کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی،نگراں وزیراعظم August 22, 2023 مزار قائد ؒ پرحاضری،،وفاق کابینہ کا آئندہ ہفتے بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس منعقد کرنیکا فیصلہ،کابینہ اجلاس سے خطاب، ملاقاتیں،گفتگو
بٹگرام: چیئر لفٹ آپریشن میں بڑی کامیابی، 4 بچوں کو ریسکیو کرلیا August 22, 2023 آئندہ آدھے گھنٹے میں تمام لوگوں کو باحفاظت ریسکیو کرلیا جائے گا
آزاد کشمیر میں مساجد سے بجلی کے بل نہ بھرنے کے اعلانات August 22, 2023 ہجیرہ میں شہریوں نے بجلی کے سیکڑوں بلز جلا دیے۔ کھوئی رٹہ بارکا بجلی کے بلز پر ظالمانہ ٹیکسز کے…
اسلام آباد ہائی کورٹ، عمران خان کی آج ہی سزا معطلی کی استدعا مسترد August 22, 2023 وکیل لطیف کھوسہ نے عمران خان کے سیل میں کیمروں کا معاملہ عدالت میں اٹھادیا۔
چیئر لفٹ میں پھنسے افراد کو بچانے کیلیے دوسری کیبل لگانے کا کام شروع August 22, 2023 دوسری ڈولی لفٹ کی تنصیب میں دو سے تین گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ عینی شاہد
حمیرا احمد کا بحیثیت پرنسپل سیکریٹری صدر پاکستان خدمات انجام دینے سے انکار August 22, 2023 صدر کے مطالبے پرسیکریٹری وقاراحمد کو ان کے عہدے سے فارغ کردیا گیا ہے۔
چیئر لفٹ میں پھنسے بچوں کو پانی، خوراک اور ادویات فراہم August 22, 2023 کمانڈوز ہیلی کاپٹر سے بندھی طویل رسی کے ساتھ لٹک کر فضا میں معلق چیئرلفٹ تک پہنچے
اشتعال انگیرتقاریرمیں سہولت کاری کیس، فاروق ستار سمیت 6 ملزمان بری August 22, 2023 دیگر ملزمان میں قمر منصور،شاہد پاشا، امجد اللہ ،ساتھی ایم اسحاق اور محفوظ یار خان شامل ہیں۔