اسحق ڈار نگراں وزیر اعظم بنے تو2 سال انتخابات نہیں ہوں گے،راجا ریاض July 25, 2023 میں نہیں سمجھتا اسحاق ڈار نگراں وزیراعظم ہوں گے، میڈیا سے گفتگو
پیپلزپارٹی نے اسپیکراپوزیشن لیڈر تبدیل کرنے کی اجازت دیدی July 25, 2023 جی ڈی اے حمایت کے بعد ایم کیو ایم آج ہی سندھ اسمبلی میں نئی درخواست جمع کرائے گی ۔
بھارتی خاتون’انجو’کا قبول اسلام ، نصراللہ سے شادی بھی کرلی July 25, 2023 انجو نے سول کورٹ دیر کی عدالت میں شادی کی ۔ اپنا نام ” فاطمہ“ رکھ لیا،
توشہ خانہ کیس،بس اب کمرہ عدالت کا دروازہ نہ کھلے، جج July 25, 2023 پولیس اہلکار نے جواب دیا کہ کمرہ عدالت سے باہر وکلاءلڑائی کرتے ہیں۔
مانسہرہ اور کبل ہزارہ میں بارشوں سے حادثات میں 11 افراد جاں بحق July 25, 2023 واقعے میں ماں اور ایک بچہ بھی زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
توہین الیکشن کمیشن کیس،چیئرمین پی ٹی آئی پر2 اگست کو فرد جرم عائد ہوگی July 25, 2023 فواد چودھری اور اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کیس میں ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی…
مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے: وزیراعظم July 25, 2023 نفرت آمیز اور گھناؤنے واقعات کے پیچھے منفی حکمت عملی پوشیدہ ہے، مذہبی ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کے ساتھ…
وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور امریکی ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ،اہم امور پر گفتگو July 25, 2023 دونوں وزراء خارجہ نے تعلقات، امن و سلامتی اور ترقی کے فروغ کے لیے تعمیری روابط جاری رکھنے پر اتفاق…
گھریلو ملازمہ پر تشدد، سول جج کی اہلیہ کیخلاف مقدمہ درج July 25, 2023 وفاقی پولیس نے بچی کے مبینہ الزام پر اس کے والد کی مدعیت میں درج مقدمے میں حبس بے جا…
توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ July 25, 2023 چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی تین اپیلوں پر سماعت کی۔