نواب آف جونا گڑھ اسٹیٹ جہانگیر خانجی انتقال کر گئے July 20, 2023 جہانگیر خانجی گزشتہ کئی روز سے ہسپتال میں زیرعلاج تھے ۔
پاکستان سے سیما پار گئی سیما کو بھارتی ادارے نے کلین چٹ دیدی July 20, 2023 دوران تفتیش انہیں سیما کے پاکستانی ایجنٹ ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔
منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف و حمزہ سمیت تمام افراد بری July 20, 2023 عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ ریفرنس کی تحقیقات میں منی لانڈرنگ کا الزام ثابت نہیں ہوسکا۔
محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات July 20, 2023 فوج تعیانتی کے حوالے سے وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں سمیت گلگت اور آزاد کشمیر حکومت کو مراسلہ ارسال کردیا۔
ڈکیتی مزاحمت پر قتل، نئی سبزی منڈی کے تاجروں کا سپر ہائی وے پر احتجاج July 20, 2023 مشتعل مظاہرین نے سپر ہائی وے کے دونوں ٹریک بند کرکے احتجاج کیا۔ ٹریفک 4گھنٹے تک بند رہی
عمران خان کو ایک اور جے آئی ٹی نے کل طلب کرلیا July 20, 2023 تھانہ سول لائن فیصل آباد کے 2 اہلکار چیئرمین تحریک انصاف کی لاہور میں رہائش گاہ زمان پارک پہنچے اور…
کراچی سمیت سندھ بھر میں دفعہ 144 نافذ July 20, 2023 9 اور 10 محرم کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔
28 اور 29 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان July 20, 2023 وفاقی حکومت نے نویں اور دسویں محرم کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا 22جولائی سے پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان July 20, 2023 ڈیلرز مارجن میں اضافہ نہ کرنے اور بڑھتی اسمگلنگ کے باعث پمپ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
خیبر: باڑہ بازار میں دھماکا اور فائرنگ، 8 افراد زخمی July 20, 2023 دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی ہے، دھماکے کی جگہ سے دھواں اٹھتا ہوا نظر آ رہا ہے۔