پاکستان کی معاشی بحالی کا قومی پلان، پاک فوج کا بھرپور حمایت کا اعلان June 20, 2023 وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کے پہلے اجلاس کا اعلامیہ سامنے آگیا
چیف جسٹس سپریم کورٹ سےاعتزاز احسن ، لطیف کھوسہ کی ملاقات June 20, 2023 چیف جسٹس سے ملاقات میں کیسز جلد سماعت کیلیے مقرر کرنے سے متعلق گفتگو ہوئی۔ وکیل لطیف کھوسہ
عمران خان، میاں اسلم اقبال، حماد اظہرو دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری June 20, 2023 ملزمان کے خلاف تھانہ نصیر آباد اور ماڈل ٹاؤن پولیس نے مقدمات درج کر رکھے ہیں۔
یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم و انسانی اسمگلر وہاڑی سے گرفتار June 20, 2023 ممتاز آرائیں سے واقعہ کے دوسرے مرکزی ملزم اسلم کا موبائل بھی برآمد کر لیا گیا۔
پاناما اسکینڈل، چوہدری پرویزالہٰی و مونس الہٰی کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج June 20, 2023 چوہدری پرویزالہٰی اور چوہدری مونس الہٰی نے 5 پاناما کمپنیوں میں اربوں روپے چھپائے ۔
سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے فوجی عدالتوں کا قیام چیلنج کردیا June 20, 2023 عام عدالتوں کی موجودگی میں ملٹری کورٹس میں سویلینز کے مقدمات نہیں چلائے جاسکتے ، درخواست میں موقف
عبدالرزاق شر قتل کیس، چیئرمین تحریک انصاف 26جون کو جے آئی ٹی میں طلب June 20, 2023 چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس لاہور پولیس کے ذریعے بھجوایا جائے گا۔
اسد عمر،شاہ محمود قریشی ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے فرار June 20, 2023 عدالت نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا جو اب سنا دیا گیاہے ۔
نادرا میں 14 ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف June 20, 2023 مجھے ایک خط کے ذریعے نادرا میں کرپشن کی تفصیلات سے آگاہ کیا گیا ہے۔چئیرمین پی اے سی نے خط…
ٹی ٹی پی سے منسلک اہم کمانڈر سربکف مہمند مارا گیا June 20, 2023 سوشل میڈیا میں سربکف کو زہر دیے جانے کی اطلاعات گردش کر رہی تھیں۔