وفاقی بجٹ میں امپورٹڈ موبائل فونز مزید مہنگے ہونے کا امکان June 5, 2023 درآمدی لگژری آئٹمز پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا جائے گا۔
تحریک انصاف کی مزید وکٹیں گر گئیں June 5, 2023 سابق ایم پی اے سبین گل کا سیاست چھوڑنے، شازیہ عباس نے پی ٹی آئی سے لاتعلقی کااعلان
مرتضیٰ وہاب میئر کراچی ،سلمان عبداللّٰہ مراد ڈپٹی میئر کے امیدوار نامزد June 5, 2023 لیاری ٹاؤن چیئرمین کیلیے ناصر کریم بلوچ اور وائس چیئرمین کیلئے محمد اقبال ہنگورو امیداوار ہوں گے۔
رانا ثنا اللہ کی طبیعت ناسازہو گئی، اسپتال منتقل June 5, 2023 رانا ثنا اللہ کو بخار اور بلڈ پریشر کم ہونے کی شکایت ہوئی۔
جو کہتا تھا ان کو رلائوں گا ، آج خود رو رہا ہے، مریم نواز June 5, 2023 نوازشریف کی سیاست ختم کرنے والے خود پارہ پارہ ہو گئے، جلسے سے خطاب
افغان شہری کی جنرل قمر جاوید باجوہ سے بدتمیزی، ویڈیو بھی بنائی June 5, 2023 بدتمیزی کا واقعہ انسی شہر میں پیش آیاجہاں وہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ ایک لائبریری کے باہر بیٹھے تھے۔
پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں،اسد قیصر June 5, 2023 ان کا جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ میں پی ٹی آئی میں ہی ہوں۔ میڈیا سے گفتگو
پی ٹی آئی سے مذاکرات پہلے ہو رہے تھے نہ اب ، مولانا فضل الرحمن June 5, 2023 الیکشن پرمتفقہ فیصلہ کریں گے،ملکی صورتحال کو نئی پریکٹس کی بھینٹ نہیں چڑھا سکتے،میڈیا سے گفتگو
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے کا اضافہ June 5, 2023 انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 52 پیسے کا اضافہ ہوا۔
میئر جماعت اسلامی کا ہی بنے گا۔حافظ نعیم کا دعویٰ June 5, 2023 پیپلزپارٹی اپنی اکثریت ثابت نہیں کرسکےگی ،میڈیا سے گفتگو