ملائیشیا میں پی آئی اے کے طیارے کو وطن واپسی کی اجازت مل گئی June 3, 2023 عدالت نے طیارے کو روکنے کا حکم کو معطل کر دیا، پی آئی اے کی لیگل ٹیم نے 3 دن…
9 مئی،جی ایچ کیو راولپنڈی پر حملہ کرنیوالے شرپسندوں کے سرغنہ کی شناخت June 3, 2023 شرپسند سر غنہ کا نام میاں عاطف محمود قریشی ، پی ٹی آئی کانائب صدر راولپنڈی اور محلہ قریشیاں صیحام…
نئی سیاسی جماعت کی تشکیل حتمی مرحلے میں داخل June 3, 2023 نئےساتھیوں کی شمولیت کےمعاملات پربھی مشاورت کی جائے گی۔جہانگیر ترین نئے ساتھیوں کی شمولیت بارے اعتماد میں لیں گے
ڈیفالٹ کا خطرہ نہیں،ملک کو مل کر مشکلات سے نکالیں گے،اسحاق ڈار June 3, 2023 مہنگائی کی وجہ سےعام آدمی پر بوجھ پڑا ہے، ماضی میں کئے گئے وعدوں پرعمل نہیں کیا گیا
وزیر اعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئے June 3, 2023 شہباز شریف ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر انقرہ میں صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت…
سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی June 2, 2023 غیرملکی اثاثوں پر ٹیکس ، ججزاوربیوروکریٹس پلاٹ الاٹمنٹ، عطاالحق قاسمی نظرثانی کیسزپرسماعت ہوگی
سپریم کورٹ میں الگ دھڑا بنانے کی خبریں بے بنیاد ہیں،جسٹس قاضی فائز June 2, 2023 چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے اختلافات کی خبریں آنے کے بعد سینئر جج کا وضاحتی خط سامنے آگیا
چوہدری پرویز الٰہی رہائی کے بعد دوسرے کیس میں گرفتار June 2, 2023 پرویز الٰہی کو گجرات میں سڑکوں کی تعمیر کے ٹھیکوں میں کرپشن کیس سے ڈسچارج کیا گیا تھا۔
کچے کے ڈاکوؤں کے پاس امریکی اسلحہ ہونے کا انکشاف June 2, 2023 پنجاب پولیس کےپاس وہ اسلحہ نہیں،جوڈاکوؤں کےپاس ہے،ڈاکوؤں کے پاس وہی اسلحہ ہے جو امریکا افغانستان میں چھوڑکرگیاتھا، حکام
پرویز الہی کو کرپشن کے مقدمے سے بری کر دیا گیا June 2, 2023 جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضی نے پرویز الہی کیخلاف کرپشن کے مقدمے کا محفوظ فیصلہ سنایا۔