محمد عامر کو انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے گرین سگنل مل گیا April 3, 2023 پی سی بی چاہتاہےمحمدعامرانٹرنیشنل کرکٹ میں واپس آئیں،محمدعامر کسی بھی بیان بازی سےگریز کریں۔ممبر سلیکشن کمیٹی
سپریم کورٹ کاخصوصی بینچ آج انتخابات میں تاخیرکیخلاف کیس کی سماعت کریگا April 3, 2023 چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ آج دن ساڑھے11 بجے سماعت کرے گا
خاتون جج کو دھمکیاں دینے والے ججز کے ترجمان بن گئے، رانا ثناءاللہ April 2, 2023 عدالت پہ پتھر مارنے والے بے شرم، جج کو گالی اور دھمکی دینے والے آج عدالت کے احترام کا بھاشن…
اکتوبر سے قبل انتخابات کرانا مشکل ہیں ، وزیر اعظم April 2, 2023 ہم ملکی معیشت کو ٹھیک کرنے کیلیے کوشش کر رہے ہیں، مہنگائی کی لہر پر جلد قابو پا لیں گے۔
انتخابات التو کیس ، حکومتی اتحاد کا بینچ پر اعتراض عائد کرنے کا فیصلہ April 2, 2023 حکومتی اتحاد میں شامل تین بڑی جماعتیں چیف جسٹس سے فل کورٹ بنانے کی استدعا کریں گی ۔
پی ٹی آئی کا نون لیگ کی پارٹی رجسٹریشن منسوخ کرنے کیلیے ریفرنس پر غور April 2, 2023 الیکشن ایکٹ کی صریحاََ خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک مفرور ملزم اس پارٹی کے فیصلے کر رہا ہے۔ فواد چوہدری
چاند پر4 جی انٹرنیٹ سروس کا آغاز جلد ہونے والا ہے؟ April 2, 2023 فن لینڈ کی مشہور زمانہ کمپنی نوکیا 4 جی انٹرنیٹ سروس کا آغاز رواں سال کرے گی۔
ادارے متنازع ہو رہے ہیں، ملک ایسے نہیں چلے گا، سراج الحق April 2, 2023 سیاسی اور معاشی بحران کے بعد پاکستان مزید بحران کی جانب بڑھ رہا ہے۔
مذاکرات صرف انتخابات پر ہوں گے ، عمران خان نے لکیرکھینچ دی April 2, 2023 ججز کی تقسیم کے پیچھے نوازشریف کا ہاتھ ہے، نوازشریف نے 1997 میں بھی سپریم کورٹ کو تقسیم کیا۔
کویت میں پاکستان مرد خاتون کے روپ میں بھیک مانگتے ہوئے گرفتار April 2, 2023 بھاری کویتی کرنسی اور دیگر قیمتی اشیا برآمد ہوئیں ۔