میئرکراچی کے لیے مرتضیٰ وہاب کے نام کی منظوری May 18, 2023 میئر حیدرآباد کے لیے کاشف شورو کا نام فائنل کیا گیا ہے۔
عمران خان نے نیب طلبی کے نوٹس کا جواب دیدیا May 18, 2023 نیب کا بنایا گیا کیس غلط اور جھوٹا ہے، عمران خان نے 5 صفحات پر مشتمل جواب جمع کرایا۔
بلین ٹری سونامی کے بانی کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان May 18, 2023 تمام شہروں میں فوجی تنصیبات پر پلاننگ کے تحت دھاوا بولا گیا، یہ منظم تھا، اس کا جواب دینا پڑے…
کراچی کی آبادی کو13 لاکھ کم گنا گیا ہے ،وزیراعلیٰ سندھ کے مردم شماری پر تحفظات May 18, 2023 سوائے پنجاب کے مردم شماری 15 مئی کو ہر جگہ ختم ہوگئی، ہمیں یہ سمجھ نہیں آئی، مراد علی شاہ
نواز شریف کیخلاف فیصلہ پاناما نہیں،کسی اور وجہ سے آیا، سراج الحق May 18, 2023 بااثر اور اشرافیہ کے نام پاناما لیکس میں تھے، سپریم کورٹ ابھی تک ان پر خاموش ہے۔
شمالی وزیرستان ،نامعلوم افراد کی فائرنگ، زیر حراست 3 دہشت گرد ہلاک May 18, 2023 مارے گئے دہشت گرد سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز کو متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب تھے۔
ایران کے ساتھ فری ٹریڈ کو جلد حتمی شکل دیں گے، شہبازشریف May 18, 2023 بارڈر مارکیٹ کے قیام سے علاقے میں ترقی اور خوش حالی آئے گی، خطاب
وزیرِ اعظم اور ایرانی صدر نے بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کر دیا May 18, 2023 وزیراعظم اور ایرانی صدر نے 100 میگاواٹ گبد پولان بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح بھی کیا۔
جسٹس فائز عیسیٰ نظر انداز، کسی بینچ کا حصہ نہیں May 18, 2023 22 مئی سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کا ججز روسٹر جاری،وہ آئندہ ہفتے بھی چیمبر ورک کریں گے۔
تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گرنے کو تیار May 18, 2023 محمد امجد آج شام 6:00 بجے پریس کانفرنس میں پارٹی چھوڑنے کا اعلان کریں گے۔