کراچی:اورنگی ٹاؤن کے اسکول میں فائرنگ،طالبہ زخمی March 1, 2023 طالب علم اسکول بیگ میں اسلحہ لایا تھا، اچانک گولی چلنے سے طالبہ زخمی ہوئی،اسکول انتظامیہ
اینٹی کرپشن کاکے ڈی اے ہیڈکوارٹرپر چھاپہ، ایڈیشنل ڈائریکٹر لینڈ گرفتار March 1, 2023 فرید شیخ پر خوردبرد کے الزامات،کے ڈی اے حکام کی جانب سے گرفتاری میں مزاحمت
آئی ایم کی شرائط:حکومت نے کسانوں پر بھی بجلی گرادی March 1, 2023 بجلی پر 3 روپے 60 پیسے فی یونٹ سبسڈی ختم، زرعی صارفین کو آج سے بجلی 13 روپے کی بجائے…
اداروں کی تضحیک:مریم نواز سکھر کی عدالت میں طلب March 1, 2023 سکھر کی مقامی عدالت نے شہری کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا
عمران خان کو جیل میں ڈالا تو پہلی رات ہی چیخیں سنائی دیں گی،رانا ثنااللہ March 1, 2023 جوڈیشل کمپلیکس میں ہنگامہ آرائی کیس میں عمران خان سمیت تمام افراد کو گرفتار کریں گے ،پریس کانفرنس
الیکشن کمیشن کا صدرو گورنر خیبرپختونخوا سے دوبارہ مشاورت کا فیصلہ March 1, 2023 اجلاس میں الیکشن کمیشن کے لا ونگ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر بریفنگ دی ۔
جیل بھرو تحریک معطل، عمران کا کے پی، پنجاب میں انتخابی مہم کا اعلان March 1, 2023 آئین کا تحفظ سپریم کورٹ کا فرض تھا۔فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں،ٹوئٹرپر پیغام
90 دن میں الیکشن نہ ہوئے تو پنجاب حکومت ختم ہوجائے گی،اعتزاز احسن March 1, 2023 نگران حکومت غیر قانونی ہوجائے گی اور یہ بہروپیے بن جائیں گے۔گفتگو
پنجاب و خیبرپختونخوا انتخابات ازخود نوٹس کا تحریری فیصلہ جاری March 1, 2023 ہائیکورٹس3 روز میں کیسز کا فیصلہ کریں،13 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلے میں 2 ججز کا اختلافی نوٹ بھی شامل…
وفاقی وزیر قانون نے فیصلہ چیلنج نہ کرنے کا عندیہ دیدیا March 1, 2023 بطور وکیل کہہ رہا ہوں، یہ پٹیشن چار، تین کے تناسب سے خارج ہوگئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو