امریکی سی 17 اور سی 130 طیارے امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچے، امریکی مشن پاکستان کی ناظم الامور نیٹلی بیکر سامان کی ترسیل کے موقع پر موجود تھیں۔
Read More »امریکی سی 17 اور سی 130 طیارے امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچے، امریکی مشن پاکستان کی ناظم الامور نیٹلی بیکر سامان کی ترسیل کے موقع پر موجود تھیں۔
Read More »صدر کو جے 10، جے ایف 17 اور جے 20 اسٹیلتھ فائٹرز، ڈرونز، خود کار یونٹس اور ملٹی ڈومین آپریشنز پر بریفنگ دی گئی۔
Read More »ایم ڈی او پی ایف افضال بھٹی نے ترک نژاد خاتون نسلیحان سے ملاقات کر کے انکی واپسی کا مسئلہ فوری طورپر حل کرنے کی ہدایت کر دی۔
Read More »پولیس جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی ہڑتال یا مقامی پولیس کی جانب سے کارروائی نہ کرنے پر آزاد کشمیر حکومت کے کہنے پر ایکشن لے گی۔
Read More »طیارے ملٹی رول آپریشنز کی صلاحیت رکھتے ہیں اور بھارتی وزارتِ دفاع براہ راست فرانسیسی کمپنی ڈیسالٹ ایوی ایشن سے معاہدہ کرنے پر غور کر رہی ہے۔
Read More »حکومت زمینی حقائق پر مبنی فیصلے کر رہی ہے اور اس وقت سب سے اہم ترجیح متاثرہ عوام کی فوری امداد ہے۔
Read More »14 ستمبر 2025
حالیہ بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں صوبے بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 104 تک پہنچ چکی ہے جبکہ لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں۔
Read More »14 ستمبر 2025
پاکستان اور چین کی دوستی خطے کے استحکام اور ترقی کے لیے نہایت اہم ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون مزید مستحکم بنایا جائے گا۔
Read More »14 ستمبر 2025
ٹرمپ چاہتے ہیں کہ حماس کو شکست دی جائے، جنگ ختم ہو اور تمام 48 مغوی افراد چاہے زندہ ہوں یا جاں بحق واپس لائے جائیں۔
Read More »حادثے کے فوراً بعد لاشوں اور زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں زخمیوں کا علاج جاری ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos