کارکنوں کو نہیں،بد بخت ٹولے کو جیلوں میں ڈالیں گے،رانا ثنا اللہ February 19, 2023 جیل بھرو تحریک شروع ہوئی تو ایسا جواب دیں گے جوعمران خان سوچ بھی نہیں سکتے۔تنظیمی کنونشن سے خطاب
ملک کو عمران دار ججز کی ضرورت نہیں،مریم نواز February 19, 2023 جسٹس مظاہر نقوی میں اتنی اخلاقی جرأت نہیں کہ استعفی دیں،تنظیمی کنونشن سے خطاب
کوئٹہ سے گرفتار خود کش بمبار خاتون کے شوہر و سسر سے متعلق ہوشربا انکشاف February 19, 2023 دونوں بھی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے فعال ارکان بتائے گئے ہیں۔
کراچی پولیس آفس حملے کا ایک اور زخمی چل بسا February 19, 2023 شہید عبداللطیف مقامی ہسپتال میں زیرعلاج تھا،شہادتوں کی تعداد 5 ہو گئی ۔
صوبوں کے انتخابات، الیکشن کمیشن کی صدرکو مشاورتی عمل کا حصہ بنانے سے معذرت February 19, 2023 الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ مقررکرنے کا کوئی آئینی و قانونی اختیار نہیں، صدر کے دوسرے خط کا جواب
عمران خان کا کل لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ February 19, 2023 سیکیورٹی کلیئرنس کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے بھی رجوع کرلیا۔
طاقتور حلقوں نے معیشت مسخروں کے حوالے کر دی،فواد چوہدری February 19, 2023 معیشت کی بگڑتی صورتحال پرعالمی میڈیا میں شدید تشویش ہے۔
صدر مملکت کل الیکشن کی تاریخ یا استعفیٰ دیں،شیخ رشید February 19, 2023 ملکی سیاست کا فیصلہ 30اپریل تک ہوجائے گا،میڈیا سے بات
کراچی پولیس چیف آفس حملے کا ایک سہولت کار گرفتار February 19, 2023 سی ٹی ڈی نے گلستان جوہر کے علاقے میں کارروائی کرکے سہولت کار کو حراست میں لیا۔
ملتان سلطانز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلیے 191 رنز کا ہدف February 19, 2023 ملتان سلطانز کی جانب سے ڈیوڈملر52 رنز بنا کر نمایاں رہے،کپتان محمد رضوان 50 رنز بنائے۔