نیب نے بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی گرفتاری کی بھی اجازت مانگ لی May 10, 2023 القادر ٹرسٹ کیس میں ان سے بھی تحقیقات کرنی ہیں،نیب پراسیکیوٹر نے عدالت سے استدعا
گرفتاری کے وقت وارنٹ فراہم نہیں کیا گیا، عمران خان کا مؤقف May 10, 2023 نیب منتقلی کے دوران وارنٹ دیے گئے۔ڈپٹی پراسیکیورٹر نیب جنرل سردار مظففر نے ریکارڈ فراہم کرنے کی یقینی دہانی کروا دی۔
پنجاب، خیبر پختونخوا کے بعد اسلام آباد میں بھی فوج طلب May 10, 2023 فوج کو لاہور، ملتان، راولپنڈی، فیصل آباد سمیت دیگر اضلاع میں تعینات کیا جائے گا۔
ڈالر تاریخ کی بلند تریں سطح کو عبورکرگیا May 10, 2023 انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 5 روپے 15 پیسے اضافہ ہو گیا۔
عمران خان کی تازہ تصویر سامنے آگئی May 10, 2023 عمران خان کمرہ عدالت میں عینک لگائے کچھ دستاویزات پڑھ رہے ہیں۔
عمران خان کی گرفتاری پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج May 10, 2023 عمران خان کی گرفتاری غیرقانونی ہے فوری رہا کیا جائے ۔ درخواست میں استدعا
ملیر میں فائرنگ،اہلکار زخمی،ایک دہشتگرد ہلاک، ساتھی فرار May 10, 2023 چینی کمپنی ہانگ کانگ دائود جیٹی میں گھسنے کی کوشش کی،پولیس اہلکاروں نے فائرنگ کر دی۔
منی لانڈرنگ ریفرنس، وزیراعظم شہباز شریف، حمزہ شریف بے گناہ قرار May 10, 2023 قومی احتساب بیورو (نیب) نے منی لانڈرنگ ریفرنس کی سپلیمنٹری رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرا دی۔
پی ٹی آئی کارکنان کا تھانے پر حملہ، توڑ پھوڑ May 10, 2023 شادمان تھانے کے اندر پولیس کی گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے ، تھانے کے باہر 2 سپیڈو بسوں میں بھی…
القادر ٹرسٹ کیس، عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ May 10, 2023 عمران خان کے وکلا نے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کردی ۔