حکومت نے ہنگامی اجلاس طلب کیا جس میں مظاہرین کے مطالبات پر غور کے بعد سوشل میڈیا پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
Read More »حکومت نے ہنگامی اجلاس طلب کیا جس میں مظاہرین کے مطالبات پر غور کے بعد سوشل میڈیا پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
Read More »9 ستمبر 2025
خانیوال میں گندم کے نقصان پر وزیر اعلیٰ کا سخت ناراضگی کا اظہار ، ڈی جی فوڈ سمیت متعلقہ افسران معطل
Read More »نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اقدام بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر اٹھایا گیا ہے۔
Read More »9 ستمبر 2025
ٹریفک کی روانی میں مشکلات کا سامنا ، کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل۔
Read More »9 ستمبر 2025
رواں سال اب تک ضلع میں 6 ہزار 342 افراد کی اسکریننگ کی جا چکی ہے جن میں ڈینگی کے 244 کیسز کی تصدیق ہوئی۔
Read More »9 ستمبر 2025
بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان کو پیشگی اطلاع دی جس کے بعد پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے ستلج میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا الرٹ جاری کر دیا۔
Read More »9 ستمبر 2025
عدالت میں آج بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ نہ کیا جا سکا جبکہ عمران خان کے کیسز میں دلائل بھی مکمل نہیں ہو سکے۔
Read More »ہ اجلاس 29 ستمبر کو اختتام پذیر ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے فلسطینی صدر سمیت پورے وفد کو ویزا دینے سے انکار کیا ہے۔
Read More »جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں جبکہ تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔
Read More »قرضوں میں مسلسل اضافہ ملکی معیشت کے لیے چیلنجز کو مزید گہرا کر رہا ہے اور اس سے آئندہ مالی سالوں میں ادائیگیوں کے دباؤ میں اضافہ ہوگا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos