قرضوں میں مسلسل اضافہ ملکی معیشت کے لیے چیلنجز کو مزید گہرا کر رہا ہے اور اس سے آئندہ مالی سالوں میں ادائیگیوں کے دباؤ میں اضافہ ہوگا۔
Read More »قرضوں میں مسلسل اضافہ ملکی معیشت کے لیے چیلنجز کو مزید گہرا کر رہا ہے اور اس سے آئندہ مالی سالوں میں ادائیگیوں کے دباؤ میں اضافہ ہوگا۔
Read More »ریٹرننگ افسر شریف اللّٰہ کی نگرانی میں اسمبلی ہال میں پولنگ کا آغاز ہوا جو شام 4 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گا۔
Read More »افتتاحی میچ میں افغانستان اور ہانگ کانگ کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔
Read More »سندھ میں موجود مون سون سسٹم ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل ہو چکا ہے جس کے باعث آج شہر میں موسلا دھار سے شدید بارش کا امکان ہے۔
Read More »ہیڈ تریموں پر بہاؤ کم ہوکر تقریباً 5 لاکھ کیوسک اور پنجند پر 4 لاکھ 52 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔
Read More »غزہ میں 50 بلند و بالا عمارتوں کی تباہی صرف ابتدا تھی، اصل فوجی آپریشن اب شروع کیا جا رہا ہے۔ فضائی حملے آئندہ زمینی کارروائی کی تیاری کا حصہ ہیں۔
Read More »ایم این ایز کو کل وقت بتایا جائے گا جس کے مطابق اڈیالہ آئیں گے۔ذرائع
Read More »8 ستمبر 2025
وفد نے وزیر اعظم پاکستان، چیف آف آرمی اسٹاف، وزیر پٹرولیم اور وفاقی وزیر تجارت سے اعلیٰ سطح ملاقاتیں کیں۔
Read More »8 ستمبر 2025
نمو کے لحاظ سے ترسیلاتِ زر میں سال بسال بنیادوں پر 6.6 فیصد اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک
Read More »اکبر فلڈ بند پر پانی کی سطح بلند ہوگئی، شیر شاہ ٹول پلازہ کی سڑک پر پانی آگیا، مظفر گڑھ میں زمیندارہ بند ٹوٹ گيا، متعدد بستیاں پانی میں گھر گئيں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos