وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور گورنر نے دیامر میں ہیلی کاپٹر گرنے کے نتیجے میں ہونے والی شہادتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More »وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور گورنر نے دیامر میں ہیلی کاپٹر گرنے کے نتیجے میں ہونے والی شہادتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More »حادثہ لینڈنگ کی کوشش کے دوران پیش آیا۔ ہیلی کاپٹر میں 2 پائلٹ اور 2 ٹیکنیکل اسٹاف موجود تھے۔
Read More »زلزلے کا مرکز جلال آباد کے قریب تھا،گہرائی 8 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ سب سے زیادہ متاثرہ اضلاع میں نور گل، سوکی، وٹ پور، مانوگی اور چپہ درہ شامل ہیں۔
Read More »فیلڈ مارشل عاصم منیر، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور دیگر وفاقی وزراء بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔
Read More »مشترکہ خوشحال مستقبل کے لیے تجارتی و مواصلاتی روابط کو مزید فروغ دینا ہوگا۔
Read More »بھارتی مظالم بھی اُن کے حوصلے اور عزم کو توڑ نہ سکے۔ گیلانی کے مؤقف نے کشمیری عوام کو آزادی کی تحریک میں استقامت بخشی۔
Read More »کیس کی آخری کارروائی 26 اگست کو اڈیالہ جیل میں ہوئی تھی، جبکہ 27 اور 30 اگست کی مقررہ تاریخوں پر بھی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی تھی۔
Read More »سلال ڈیم، ننگل ڈیم اور ہریکے بیراج سے مزید پانی چھوڑا گیا ہے، جس کے باعث دریائے چناب میں بڑے ریلے کی آمد متوقع ہے
Read More »زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ کنڑ اور ننگرہار میں کئی عمارتیں زمین بوس ہوگئیں۔
Read More »1 ستمبر 2025
زلزلے کی شدت 6 تھی، جس کی گہرائی 15 کلومیٹر اور مرکز جنوب مشرقی افغانستان میں تھا۔ زلزلہ رات 12 بج کر 18 منٹ پر آیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos