چینی دندان سازکلینک پرحملے کے ملزم کا قریبی ساتھی بھی پکڑا گیا October 23, 2022 ملزم ڈینٹل کلینک پر حملے کے بعد وقارخشک کو لے کرموٹرسائیکل پر فرار ہوا تھا۔
عمران خان تاحیات نااہلی کے قابل تھا،رانا تنویر October 23, 2022 الیکشن کمیشن نے اس کے ساتھ نرم رویہ رکھا، پی ٹی آئی چیئرمین فاشسٹ ذہنیت کے مالک ہیں۔
شی جن پنگ تیسری مدت کیلیے چینی صدر کا عہدہ سنبھالیں گے October 23, 2022 کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے مزید 5 سال کے لیے جنرل سیکریٹری منتخب کرلیا۔
’’عمران خان کی نااہلی معیشت کیلیے نیک شگون ثابت‘‘ October 23, 2022 فیصلہ آتے ہی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ریکارڈ ہوئی- ہنڈرڈ انڈیکس 400 کے اضافے کے ساتھ 42226 تک جا پہنچا-
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی بارش کا پہلا قطرہ ہے October 23, 2022 اصل دودھاری تلوار فارن فنڈنگ کیس ہے،چیئرمین تحریک انصاف سمیت 45رہنماؤں کا مستقبل داؤ پر لگا ہے-پارٹی رجسٹریشن منسوخ- متعدد…
افتخاراحمد پاکستان کا افتخاربن گیا October 23, 2022 افتخار احمد نے آسٹریلوی سرزمین پرایک ٹی ٹوئنٹی اننگز میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔…
ٹی 20ورلڈ کپ۔کوہلی اورپانڈیا نے پاکستان سے جیت چھین لی October 23, 2022 ویرات کوہلی نے82رنزکی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور مین آف دی میچ قرار پائے۔فائل فوٹو
پاک بھارت ٹاکرا۔ موسم صاف، کھیل مکمل ہونے کا امکان October 23, 2022 پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں گراؤنڈ میں پہنچ گئی ہیں، دونوں ٹیموں کی جانب سے پری میچ پریکٹس جاری ہے…
شیخ رشید نے سیاست کے 10 روزاہم قرار دیدیے October 23, 2022 کھرب پتی حکمرانوں نے اپنی جیب سے 10 روپے بھی سیلاب زدگان کو نہیں دیے۔
ڈاکٹر نے ٹوٹی ٹانگ کے بجائے دوسری کا آپریشن کردیا October 23, 2022 پولیس نے مریض کے بھانجے کی مدعیت میں ڈاکٹراوردیگر3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔