سعودیہ کوسبق سکھانےکیلئےامریکامیدان میں آگیا۔ڈیڑھ کروڑ بیرل تیل بیچےگا October 20, 2022 امریکی اسٹریٹیجک ذخائر سے ریکارڈ ریلیز کے بعد بھی قیمتوں میں اضافہ ہوا تو مزید تیل مارکیٹ میں لائے گا
روس سے تیل خریدیں گے، امریکا کو کوئی اعتراض نہیں۔اسحاق ڈار October 19, 2022 جس قیمت پر بھارت تیل لے رہا ہے، اس سے کم یا پھر اسی قیمت پر ہم بھی لیں گے۔…
پی ٹی آئی نے اعتزاز احسن کیلیے پارٹی کے دروازے کھول دیے October 19, 2022 ورکرز کے رول ماڈل ہیں،اعتزاز احسن پی ٹی آئی میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو آجائیں۔فرخ حبیب
فرح گوگی کارانا ثناللہ کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس October 19, 2022 رانا ثناللہ 7دن کے اندر معافی مانگیں ورنہ ان کے خلاف قانونی کارروائی کے لیےعدالتوں سے رجوع کیا جائیگا۔
پی ٹی آئی کے چیئرمین کمیٹی پارلیمانی امور کو ہٹا دیا گیا October 19, 2022 تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی، ناراض اتحادی ایم کیو ایم کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی چیئرمین شپ…
بھارت کے انکار پرپاکستان کرکٹ بورڈ کا زور دار مؤقف October 19, 2022 جے شاہ کے بیان پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اے سی سی کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست بھی کردی…
کوئی رہ تو نہیں گیاجسے نیب قانون سے استثنیٰ نہ ملا ہو۔سپریم کورٹ October 19, 2022 سپریم کورٹ کے فاضل جج نے ریمارکس دیے ہیں کہ افواج پاکستان کو نیب قانون سے باہر کیوں رکھا گیا؟۔
نیب کاآصف زرداری کی بریت کیخلاف اپیلیں واپس لینے کا فیصلہ October 19, 2022 نیب نے 4 اپیلیں واپس لینے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردیں۔
اختر مینگل کا نشتر ہسپتال سے ملنے والی لاشوں کا ڈی این اے کرنے کا مطالبہ October 19, 2022 بلوچستان اور ملتان میں لاشوں کے ڈھیر لگائے گئے،یہاں جمہوری حکومتیں بھی رہیں اور غیر جمہوری بھی لیکن حالات نہیں…
حویلیاں میں صورتحال تاحال کشیدہ October 19, 2022 انتظامیہ نے کنٹینر نہیں ہٹائے- کارکنان دھرنا ختم کرنے پر تیار نہیں- حافظ سعد رضوی نے آئندہ کے لائحہ عمل…