اسٹیٹ بینک کا نیا گورنر تعینات کر دیا گیا August 19, 2022 صدر مملکت نے جمیل احمد کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔
شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ August 19, 2022 عدالت شہباز گل کی زندگی اور بنیادی حقوق کی تحفظ یقینی بنانے کے لیے اقدامات کریں، بابراعوان
ملک کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس بند August 19, 2022 پی ٹی سی ایل کے ٹرانسمیش نیٹ ورک میں خرابی،صارفین کو پریشانی کا سامنا
شہباز گل تندرست اورمکمل فٹ قرار، اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا August 19, 2022 پمز اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے رپورٹ جاری کردی،ڈسٹرکٹ کورٹ پہنچا دیا گیا
ملک میں کرونا مزید 4 جانیں نگل گیا، 510 کیسز رپورٹ August 19, 2022 ملک میں 24 گھنٹوں میں 18 ہزار212 ٹیسٹ، 164 مریضوں کی حالت تشویشناک، قومی ادارہ صحت
شہباز گل پر تشدد، ہمیں شرم آنی چاہیے، مصطفی نواز کھوکر August 18, 2022 سیاسی مخالفین پرتشدد کرکے ہم جمہوریت کی اچھی خدمت کررہے ہیں،پیپلزپارٹی کے رہنما کا حکومت پرطنز
سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے دوبچوں کی لاشیں مل گئیں، 5 کی تلاش جاری August 18, 2022 میاں، بیوی،ڈرائیور کی تلاش کیلئے آپریشن جاری، بدقسمت خاندان عقیقے کی تقریب میں شرکت کیلئے حیدرآباد سے لانڈھی آیا تھا
آزاد انسان بڑے کام کرتے ہیں،غلام بڑے کام نہیں کرتے،عمران خان August 18, 2022 اسٹیبلشمنٹ سے پوچھتا ہوں، آپ نے کیسے ان کو ملک پر مسلط ہونے دیا ؟ ،سیمینار سے خطاب
تحریک انصاف کا ملک گیر 17 جلسوں کا اعلان August 18, 2022 21 اگست راولپنڈی، 24 ہری پور، 26 کراچی،27 سکھراور 28 اگست کو پشاور پاور شو ہوگا
ممنوعہ فنڈنگ کیس ۔ الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری August 18, 2022 یہ 70کی دہائی نہیں کہ پاگل پن میں کوئی کسی جماعت کو تحلیل کرے گا۔عدالت