13اگست کو جلسے میں اہم اعلان کروں گا۔عمران خان August 7, 2022 ہر دور کا اپنا یزید ہوتا ہے، پاکستان آج یزیدیت کے نرغے میں ہے۔
یوٹیلیٹی اسٹورز پردالوں کی قیمت میں48 روپے فی کلوتک اضافہ August 7, 2022 کالے چنے کی قیمت 172 روپے کلو تھی جو بڑھ کر 220 روپے فی کلوہوگئی۔
شہدا کی قربانیوں کا مذاق اڑانے والی مہم خوفناک تھی۔شہباز شریف August 7, 2022 سانحہ لسبیلہ کے شہدا کے اہل خانہ کے غم اور دکھ میں پوری قوم برابر کی شریک ہے۔
25مئی کےواقعات پرجےآئی ٹی تشکیل دیں گے۔فواد چوہدری August 7, 2022 حکومت پی ٹی آئی کی فنڈنگ کےمعاملےکولےکرپاگل ہوگئی ہےیہ صرف عمران خان کے خلاف مہم ہے۔پریس کانفرنس
عمران خان کا تمام 9 حلقوں سے خود ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ August 5, 2022 اسلام آباد: تحریک انصاف نے اعلان کیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں 25ستمبر…
ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر مہم افسوسناک ہے، آئی ایس پی آر August 5, 2022 اسلام آباد: ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا مہم افسوسناک ہے، آئی ایس پی آرپاک فوج کے شعبہ تعلقات…
الیکشن کمیشن کا عمران خان کو جائیداد ضبط کرنیکا باضابطہ نوٹس جاری، سماعت 23 اگست مقرر August 5, 2022 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں شو کاز نوٹس23 اگست کو سماعت کیلئے مقرر…
جوڈیشل کمیشن کے ایک اور رکن نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا August 5, 2022 اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن کے رکن نے بھی چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔ سپریم کورٹ میں ججز تقرری سے…
پاکستان کیلیے جلد اچھی خبرمتوقع August 5, 2022 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات کے حکام سےآئی ایم ایف پروگرام پربات کی…
عمران خان کی نااہلی کیلیے ایک اور ریفرنس الیکشن کمیشن کو ارسال August 5, 2022 اسپیکرقومی اسمبلی کا ریفرنس الیکشن کمیشن کو موصول ہو گیا۔