حکومت کی یہی روش رہی تو ساتھ چلنا مشکل ہوگا۔اختر مینگل June 15, 2022 وزیراعظم کو وقت دیاہے اگروہ ڈیلیورنہیں کرسکے تو پھر ہم اپنا فیصلہ کریں گے۔
سندھ کا 1713 ارب روپے کا بجٹ پیش ۔ملازمین کی تنخواہ میں 15 فیصد اضافہ June 14, 2022 کراچی کے لیے 24 میگا اسکیمز کی مد میں مجموعی طور پر 10 ارب 82 کروڑ روپے مختص کیے گئے…
پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج بھی شروع نہ ہوسکا June 14, 2022 حکومت اوراپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار،ی کوئی رکن اسمبلی ایوان میں نہ پہنچ سکا۔
بااختیارافراد نے ای سی ایل قوانین میں ترمیم کرکے فائدہ اٹھایا۔سپریم کورٹ June 14, 2022 اچھا لگا کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ نے خود پیش ہوکر ضمانت کرائی۔عمرعطا بندیال
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی اونچی اڑان June 14, 2022 کاروبار کے دوران امریکی ڈالر1.76 روپے اضافے سے205.61روپے کا ہوگیا۔
پنجاب اسمبلی میں چیف سیکریٹری آئے گا نہ آئی جی۔نون لیگ کا اعلان June 14, 2022 کسی کیلیے کوئی معافی نہیں،ہم کسی شرط کی بنیاد پر بجٹ نہیں لا رہے۔رانا مشہود
خیبرپختونخوا بجٹ۔ ملازمین کی تنخواہ میں 16،پنشن میں15 فیصد اضافہ June 13, 2022 صوبے کا بجٹ ایک ہزار 332 ارب روپے رکھا گیا ہے،بندوبستی اضلاع کے اخراجات کا تخمینہ 1109 ارب روپے لگایا…
عوام کیلیے ایک اور بری خبر۔بجلی4روپے فی یونٹ مہنگی June 13, 2022 بجلی کی قیمت میں اضافہ اپریل کے ماہانہ فیول چارجزایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔
پرویز مشرف کو وطن واپس لانے کے لیے تمام انتظامات مکمل June 13, 2022 انتظامات میں ایئرایمبولینس کا اہتمام بھی شامل ہے۔
پنجاب میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کی منظوری June 13, 2022 15 فیصداضافی تنخواہ کیساتھ 15 فیصدڈسپیرٹی الاؤنس دیاجائےگا۔