حکومت نے آئینی مدت پوری کرنے کا فیصلہ کرلیا May 23, 2022 معیشت کی بحالی کیلیے مشکل فیصلے کیے جائیں اوراپنی آئینی مدت پوری کی جائے۔
کل موصول ہونے والی کال کس کی تھی نہیں بتا سکتا ۔شاہ محمود قریشی May 23, 2022 احتجاج کے دوران ہم اپنے کارکنون کو سری نگر ہائی وے تک محدود رکھیں گے ۔انٹرویو
سندھ میں بھی نئے گورنرکی تقرری پر تنازع May 23, 2022 صدر مملکت نےنسرین جلیل کی تقرری کے لیے بھیجی گئی،سمری پرعمل درآمد عارضی طورپرروک دیا۔
عمران خان کا25 مئی کو اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان May 22, 2022 25مئی کو تین بجے کشمیر ہائی وے پر ملوں گا،ہمارا مطالبہ ہے کہ اسمبلی تحلیل اور نئے الیکشن کی تاریخ…
شیخ رشید کو لال حویلی کے باہرباندھ دوں گا۔رانا ثناء اللہ May 22, 2022 اگر اسلام آباد نہ آنے دینے کا فیصلہ ہوا تو ان کو گھر سے نہیں نکلنے دوں گا۔گفتگو
مسلم لیگ نون نے پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد دوبارہ جمع کرادی May 22, 2022 تحریک عدم اعتماد ایجنڈے پر ہونے کے باوجود پیش نہ کی جاسکی جس کی وجہ سے غیر فعال ہوگئی ۔
پنجاب اسمبلی کا اجلاس 6جون تک ملتوی کردیا گیا May 22, 2022 تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے سببب اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد تکنیکی بنیادوں پر ختم ہوگئی۔
عمران خان کی اپنی حلال کی بیٹی ہوتی توایسی بکواس نہ کرتا۔مولانا فضل الرحمن May 22, 2022 عمران ایک لاش ہے،لاش پرکروڑ لوگ بھی کھڑےہوجائیں تو وہ زندہ نہیں ہوسکتی۔پریس کانفرنس
25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کیخلاف الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ May 20, 2022 الیکشن کمیشن نے تمام 25 ارکان کو اسمبلی رکنیت سے برطرف کردیا۔
پی این ایس بدر پاک ترک تعلقات کی بہترین مثال ہے۔ وزیراعظم May 20, 2022 پاکستان اورترکی بہترین تعلقات کی ڈورمیں بندھے ہوئے ہیں۔تقریب سے خطاب