ایم کیو ایم اورجی ڈی اے روز تماشہ کرتی ہیں۔سعید غنی December 31, 2021 سب کچھ مہنگا ہو رہا ہے مگران کے منہ سے ایک لفظ تک نہیں نکلا ۔
عامر لیاقت حسین کی طبیعت ناساز۔ ہسپتال میں داخل December 31, 2021 "عامر لیاقت حسین کی حالت تشویش ناک ساؤتھ سٹی اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔" یہ واضح نہیں کہ انہیں کس…
کوئٹہ میں جناح روڈ پربم دھماکہ۔چارافراد جاں بحق ۔15 زخمی December 31, 2021 دھماکہ ایک گاڑی کے قریب ہوا ۔ دھماکے کی وجہ سے اطراف کی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ۔
منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش۔اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی، شور شرابہ December 30, 2021 ار کان نےاسپیکرڈائس کا گھیرائو کرلیا،شدید نعرے بازی کی گئی۔
نیب کا نواز شریف کے خلاف تحقیقات بند کرنے کا فیصلہ December 30, 2021 نیب لاہورنےحتمی فیصلے کیلیے فائل چیئرمین قومی احتساب بیورو کو بھجوارکھی ہے۔
وزیراعظم کی نواز شریف پرکڑی تنقید December 30, 2021 ہر تین مہینے کے بعد کہا جاتا ہے کہ حکومت مشکل میں ہے ۔
وفاقی کابینہ نے منی بجٹ کی منظوری دیدی December 30, 2021 وزیر خزانہ شوکت ترین نےوفاقی کابینہ کو فنانس بل پر بریفنگ دی ۔
نیب نے سندھ میں گندم کھانے والے چوہوں کو بھی پکڑا۔چیئرمین نیب December 30, 2021 حالیہ چار سالوں میں تاریخ کی بڑی ریکوریاں کیں ، ان کیخلاف بھی کارروائیاں کیں جنہیں کوئی نظر اٹھا کر…
بنوں کی تحصیل ککی میں میئر کے انتخاب پر دوبارہ گنتی کا حکم December 30, 2021 ایک ہفتے میں دوبارہ گنتی کی جائے ،آر او نے پہلی گنتی میں ایک امیدوارکےعلاوہ کسی کو نوٹس نہیں دیا…
کراچی میں ایک بار پھر بارش کی پیشگوئی December 30, 2021 شہر قائد میں 5 اور6 جنوری کہو گی۔ نیا مغربی سلسلہ موسم سرما کے سابقہ سسٹم سے زیادہ طاقتور ہے،