اسلام آباد میں تمام نجی و سرکاری ادارے 13 اور 14 اگست کو بند رہیں گے.
Read More »12 اگست 2025
اسلام آباد میں تمام نجی و سرکاری ادارے 13 اور 14 اگست کو بند رہیں گے.
Read More »عدالت عالیہ نے الیکشن کمیشن اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 15 اگست تک جواب طلب کر لیا۔
Read More »راولپنڈی میں ڈینگی کے باعث 11مریض اسپتالوں میں داخل ہیں جبکہ اسپتالوں میں زیرِ علاج تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 7 ہے۔
Read More »کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 727 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس ایک لاکھ ، 47 ہزار 656 کی سطح پر پہنچ گیا۔
Read More »12 اگست 2025
دریائے جہلم اور راوی کے ملحقہ نالوں میں پانی کا بہاؤ نارمل سطح پر ہے، نارووال اور نالہ ڈیک کنگرامیں نچلے درجے کا سیلاب ہے۔
Read More »ملزمان پر پرتشدد مظاہروں اور عوامی و نجی املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام تھا، عدالت نے گزشتہ روز ان کیسز میں تفصیلی فیصلہ سنایا تھا۔
Read More »سیکیورٹی فورسز ملک کی سرحدوں کے تحفظ اور امن و استحکام کے لیے پُرعزم ہیں۔ ملکی ترقی کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے پُرعزم ہیں۔
Read More »ابھی قانونی فائنڈنگ کو ٹچ کیا تو کسی ایک کے لیے کیس متاثر ہوسکتا ہے، آج فریقین کو نوٹسز جاری کر رہے ہیں۔
Read More »تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے، پہلے ون ڈے میں پاکستان، دوسرے میں ویسٹ انڈیز نے کامیابی حاصل کی۔
Read More »متاثرین کے لیے رہائش کا انتظام کر لیا گیا ہے، خار میں 107 سرکاری عمارتوں میں لوگوں کو ٹھہرانے کے انتظامات کر لیے ہیں۔کمشنر ملاکنڈ عابد وزیر
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos