کراچی والوں کے لیے بری خبر December 7, 2021 بجلی3 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی۔ رقم دسمبرکے بجلی بلوں میں وصول کی جائے گی۔
کسٹم چھاپے کے دوران جامع کلاتھ میدان جنگ۔متعدد گرفتار December 7, 2021 پولیس نے تاجروں کو منشتر کرنے کیلئے شدید ہوائی فائرنگ کی۔
ایف آئی اےکی کاروائی،جعلسازی سےشناختی کارڈ اورپاسپورٹ بنوانےوالے8افراد گرفتار December 6, 2021 ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے نے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کرنے کا حکم دے دیا ہے
رحیم یارخان:غیرت کےنام پربھائیوں نے3بہنوں اوروالدہ کوفائرنگ کرکےقتل کردیا December 6, 2021 واقعہ کوٹ سمابہ کے علاقے میں پیش آیا ۔
پی ڈی ایم کا23مارچ کواسلام آباد کی طرف مہنگائی مارچ کااعلان December 6, 2021 ایک نمائندہ سیمینار بھی ہوگا جس کی وکلا برادری سے بھی مشاورت کی جائے گی۔
وزیراعظم کی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے ملاقات December 6, 2021 ملک کی اندرونی سیکیورٹی صورتحال پرغورکیاگیا۔
شوکت عزیز صدیقی دوران سماعت روسٹرم پرآ کر مشتعل ہو گئے December 6, 2021 آپ مجھے پھانسی دیں گے تو دے دیں،23سال بطوروکیل، 7 سال بطور جج،3سال بطورسائل ہوگئے، میں اس نظام کو بہت…
پاک فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گرکر تباہ December 6, 2021 ہیلی کاپٹر حادثے میں دونوں پائلٹ شہید ہوگئے۔ شہدا میں میجر عرفان برچا اور میجر راجا ذیشان جہانزیب شامل ہیں۔
نوازشریف کی 88کنال پانچ مرلہ زمین کے انتقال کیلیے دائر اپیل مسترد December 6, 2021 بے بنیاد مقدمہ بازی پر درخواست گزار کر جرمانہ کر دیا گیا ۔
آنگ سان سوچی کو 4 سال قید کی سزا December 6, 2021 عدالت نے سوچی کو دو الگ کیسوں میں دو دو سال کی سزا سنائی ہے۔