وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان پہنچ گئے November 7, 2025 باکو کے حیدر علیوو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آذزربائیجان کے اول نائب وزیراعظم ودیگر نے استقبال کیا۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا شرانگیز بیان، محسن نقوی کا معافی مانگنے کا مطالبہ November 7, 2025 بہادر سپوتوں کے بارے میں بے بنیاد اور حقائق سے منافی بیان ناقابل برداشت ہے،وزیر داخلہ
27 ویں ترمیم پر مولانا فضل الرحمان کھڑے ہوگئے November 7, 2025 کھینچ تان کر دو تہائی اکثریت بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے- 26 ویں ترمیم کے مسترد نکات دوبارہ…
‘بری عورت’ ٹرمپ نے سبکدوش امریکی اسپیکر کیخلاف بھڑاس نکال دی November 7, 2025 نینسی پیلوسی کی ریٹائرمنٹ کے اعلان پر اظہارخوشی۔اس کا جانا ملک کی بہت بڑی خدمت ہوگی,امریکی صدر
حکومت کا 27 ویں آئینی ترمیم پر حمایت کیلیے پی ٹی آئی اور جے یو آئی سے رابطہ November 7, 2025 اپوزیشن رہنماؤں کا مجوزہ آئینی ترمیم کی حمایت سے انکار ، تحریری مسودہ مانگ لیا۔
سود خوروں کے جال میں پھنسی خاتوں کی اذیت ناک کہانی November 7, 2025 ملزمان نے دھوکہ دہی سے اس کی اہلیہ سے زیور لیا، بلیک میل کیا اور زیادتی بھی کی،مدعی مقدمہ
قازقستان نے اسرائیل کے ساتھ ابراہیمی معاہدے میں شمولیت اختیار کرلی، ٹرمپ کا اعلان November 7, 2025 ٹرمپ نے قازقستان کو “شاندار ملک” اور “باصلاحیت قیادت رکھنے والی قوم” قراردیدیا۔
فنی خرابی کے باعث پی آئی اے کی 8 پروازیں منسوخ، 5 تاخیر کا شکار November 7, 2025 طیاروں میں فنی خرابی ، ایک طیارہ دبئی میں گراؤنڈ - انجینئرز کی نمائندہ تنظیم نے تفصیلات جاری کردیں -
جکارتہ کی مسجد نماز جمعہ کے دوران دھماکہ November 7, 2025 50 سے زائد زخمی اسپتالوں میں منتقل تحقیقات شروع کردی گئیں
کوئٹہ میں پی ٹی آئی کا جلسہ- شہر بند- موبائل سروس معطل November 7, 2025 ضلعی انتظامیہ کا جلسے کی اجازت سے انکار، سیکیورٹی خدشات کے باعث راستے اور انٹرنیٹ بند