پریانتھا ہلاکت کیس۔پولیس نے مزید 5 افراد کو گرفتارکرلیا December 5, 2021 مقدمے میں گرفتار ملزمان کی تعداد 123 ہو گئی ہے ۔
حکومت کے خاتمے کیلیے تمام آپشن استعمال کریں گے۔شہباز شریف December 5, 2021 تحریک انصاف اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے۔سیالکوٹ واقعہ سے سر شرم سے جھک گئے۔پریس کانفرنس
ملک بھرمیں کرونا سے مزید 6 افراد کی اموات December 5, 2021 مجموعی طورپر28 ہزار767 پاکستانی کورونا کے باعث دم توڑ چکے ہیں ۔
فوجی عدالت نے ایک شہری اور3 ریٹائرڈ فوجی افسروں کوسزا سنادی December 5, 2021 ادریس خٹک کو 14برس، لیفٹیننٹ کرنل (ر) فیض رسول کو 14برس، لیفٹیننٹ کرنل (ر) اکمل کو 10برس اور میجر (ر)…
حلقہ این اے 133 ضمنی انتخاب۔الیکشن کمیشن میں کنٹرول روم قائم December 5, 2021 حلقہ سے کسی قسم کی کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی ۔ الیکشن کمیشن
وزیراعظم 10 دسمبر کو کراچی گرین لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے December 5, 2021 کراچی پہنچنے والےگرین بسوں کی تعداد 80ہے۔
این اے 133 کے ضمنی انتخاب کیلیے پولنگ جاری December 5, 2021 حلقے میں 11 امیدوار مد مقابل ہیں جبکہ مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدواروں میں مقابلہ متوقع ہے…
ایف آئی اےکی کاروائی،جعلی موبائل سِمزرجسٹریشن میں ملوث نادرا ملازمین سمیت8 افراد گرفتار December 4, 2021 ملزمان نادراکےفارمز کا اسکرین شاٹ لےکر دیگر ملزمان کو دیتے تھے
سانحہ سیالکوٹ کےمرکزی ملزمان نےپولیس کےسامنےاپنے جرم کااعتراف کرلیا December 4, 2021 ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے اور آپریشن رات سے جاری ہے
سیالکوٹ واقع میں پولیس کی کوتاہی ثابت نہیں ہوئی،آئی جی پنجاب December 4, 2021 تفتیش میں طے کریں گے کہ کس ملزم کا کیا رول تھا