پی آئی اے نے کابل کے لیے فلائٹ آپریشن آج بھی منسوخ کرد یا August 24, 2021 پی آئی اے کو آپریشن کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ترجمان پی آئی اے
ملک بھر میں مہلک کورونا کے مہلک وار پھربڑھنے لگے August 24, 2021 گزشتہ 24 گھنٹوں میں 91 افراد جاں بحق، اموات کی مجموعی تعداد 25 ہزار 94 ہو گئی۔
میٹرو کیس۔شہباز شریف کا آج نیب میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ August 24, 2021 عطا تارڑ نے نیب میں پیش ہو کر شہباز شریف کی طرف سے جواب جمع کرادیا۔
مفتاح اسماعیل پارٹی عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے August 24, 2021 کارساز ہاؤس میں ہنگامی آرائی کرنے والوں کے خلاف کارروائی نہ ہونے پر پارٹی سے استعفی دیا۔ پارٹی ذرائع
وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے استعفیٰ دیدیا August 24, 2021 وزیر اعظم نے اکتوبر 2020 میں ڈاکٹر وقار مسعود خان کو وزیر مملکت کا درجہ دے کر اپنا معاون خصوصی…
بلوچستان میں حکمران جماعت میں اختلافات۔ صوبائی مشیراکبر آسکانی کامستعفی ہونے کا فیصلہ August 24, 2021 جام کمال خان قابل احترام ہیں مگر وہ میرے محکمے میں بے جا مداخلت کررہے ہیں۔
وادی پنجشیر طالبان کے محاصرے میں ہے۔ ذبیح اللّٰہ مجاہد August 23, 2021 صوبہ بغلان کےضلع بنوں، پل حصار، دہ صلاح پر قبضہ کرلیا۔:ترجمان طالبان
نور مقدم قتل کیس۔ملزمان کی درخواست ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ August 23, 2021 ملزم ظاہرجعفرکے والدین سمیت چارملزمان کے جوڈیشل ریمانڈمیں 6 ستمبرتک توسیع کردی گئی۔
سی پیک کیخلاف عالمی سازشیں ہو رہی ہیں،شیخ رشید August 23, 2021 افغان طالبان نے یقین دلایا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔پریس کانفرنس
ٹک ٹاک پر پابندی کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم August 23, 2021 آپ ٹیکنالوجی کو شکست نہیں دے سکتے تو پھرآپ ایسا کیوں کررہے ہیں؟۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ