امریکا کے ساتھ طویل مدتی تعاون کے خواہاں ہیں۔آرمی چیف November 12, 2021 آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ کی ملاقات۔
اسپیکر قومی اسمبلی نے شہباز شریف کو خط لکھ دیا November 12, 2021 انتخابی اصلاحات بل سمیت دیگر اہم قوانین پر اتفاق رائے کیلیے کردار ادا کرنے کی اپیل ۔
سی ٹی ڈی بین الصوبائی رابطہ کانفرنس,تمام صوبوں کےسربراہان کی شرکت November 12, 2021 کانفرنس میں اسلام آباد میں سی ٹی ڈی کے تحت فرائض پر مامور سینئر افسران بھی موجود تھے
مسلم لیگ ق کے تحفظات۔آئندہ کے لائحہ عمل کیلیے اجلاس طلب November 12, 2021 پنجاب حکومت کے حکام اپنے اسپیکرسے صرف بجٹ اجلاس کیلیے ملاقات کرتے ہیں۔ کامل علی آغا
پاکستان مخالف عناصر ہماری سر زمین پرموجود نہیں۔افغان وزیر خارجہ November 12, 2021 پاکستان اور ٹی ٹی پی کے مابین سیزفائر معاہدہ خوش آئند ہے، مذاکرات کیلیے سہولت کاری کر رہے ہیں۔خطاب
قوم کیلیے ایک اور بری خبر ۔سردیوں میں گیس نہیں ملے گی November 12, 2021 صبح کے ناشتے ، دوپہر کے کھانے اور رات کے کھانے کی تیاری کے لیے گیس ملے گی۔:وفاقی وزیر توانائی
ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا November 12, 2021 انٹر بینک میں ڈالر 1.81 روپے مہنگا ہونے کے بعد 176 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔
مولانا فضل الرحمن اور بلاول بھٹو میں اہم ملاقات۔موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو November 12, 2021 مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ہمارا بزرگوں کے وقت کا تعلق ہے۔ بلاول بھٹو زرداری
ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتی ہے۔مریم نواز November 12, 2021 تم نے بہترین کھیل پیش کیا اور ہمیں تم پر فخر ہے۔شکست پر پیغام
فیصل واوڈا کی نااہلی کیس کی سماعت رکوانے کی درخواست مسترد November 12, 2021 الیکشن کمیشن کامیابی کے 60 روزمیں اہلیت کافیصلہ کرسکتا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ