گوجرانوالہ میں مسافر وین حادثے کا شکار۔ 10 افراد جاں بحق August 9, 2021 راولپنڈی سے گوجرانوالہ آنے والی مسافر وین کو پیچھے سے ٹینکر نے ٹکر ماری۔ اس کے بعد گاڑی کا سلنڈر پھٹ گیا۔
پنچایت کے دوران فائرنگ۔جمشید دستی کے بھائی کوقتل کردیا گیا August 9, 2021 سابق ایم این اے جمشید دستی کے بڑے بھائی مشتاق خان پہلوان پیر جہانیاں میں ایک پنچایت میں موجود تھے۔
سونا دو قرض لو فراڈ اسکیم۔ ملزمان کے بینک اکائوئنٹس منجمد کرنے کا فیصلہ August 9, 2021 انویسٹی گیشن پولیس آج گرفتار ملزمان کو بینکنگ کورٹ میں پیش کرے گی۔
کورونا وائرس سےمزید 53افراد جان کی بازی ہارگئے August 9, 2021 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران چار ہزار40نئے مثبت کیسز ریکارڈ ہوئے۔
جسٹس نعیم اختر نے چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا August 9, 2021 گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے حلف لیا ۔
کراچی سمیت سندھ بھر میں لاک ڈاؤن کے بعد کاروباری مراکز کھل گئے August 9, 2021 محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹی فکیشن کے مطابق بازاراور شاپنگ مال رات 8 بجے تک کھلے رہیں گے۔
کوئٹہ میں دو گھنٹوں کے دوران دوبم دھماکے۔2 پولیس اہلکار شہید اور8 اہلکاروں سمیت 21 افراد زخمی August 9, 2021 پہلے دھماکے میں زرغون روڈ کے قریب موٹر سائیکل میں نصب دھماکہ خیز مواد پھٹ گیا،
کراچی میں انٹرمیڈیٹ کے ملتوی شدہ پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان August 9, 2021 10 اگست کو بوٹنی،11 اگست کو زولوجی کا پرچہ ہوگا اور 12 اگست کو اکنامکس کا پرچہ لیا جائے گا۔
محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا August 9, 2021 صوبائی اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے ہیڈ کواٹرز میں ہوں گے۔
ثنا اللہ زہری اور عبدالقادر بلوچ کا پیپلز پارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان August 8, 2021 'ہم بند کمروں میں فیصلے نہیں کرتے، ہم اپنے لوگوں اور ہم خیال دوستوں سے مشاورت کے بعد فیصلے کرتے…