ٹی ایل پی مارچ ۔ دوسرے روز بھی اہم شاہراہیں بند۔ ریلوے نظام درہم برہم October 28, 2021 راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹروبس اور پبلک ٹرانسپورٹ بند، معمولات زبدگی بری طرح متاثر۔شہری پریشان۔
بلدیاتی انتخابات قبول نہیں کیے جائیں گے۔مولانا فضل الرحمن October 27, 2021 انتخابات منسوخ کیے جائیں، بائیکاٹ کا راستہ ہمارے پاس موجود ہے ۔ پریس کانفرنس
سونے کی فی تولہ قیمت میں تاریخی کمی October 27, 2021 آج سونے کی فی تولہ قیمت 7 ہزار 800 روپے کم ہوئی۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی غاصبانہ قبضے کے 74 سال مکمل October 27, 2021 مقبوضہ و آزاد کشمیر میں تقریبات اور جلسے منعقد، ریلیاں اور جلوس نکالے اور مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔
سوات میں لڑکی سے 4سال تک زیادتی ۔ملزم گرفتار October 27, 2021 مقدمے میں نامزد ملزم کے بھائی، بہن اور ایک ڈاکٹر کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔
میں نے کسی کی گرفتاری کا حکم نہیں دیا۔قاضی فائز عیسیٰ October 27, 2021 مجھے نہیں معلوم گاڑی میں کون تھا، میں حکم عدالت میں دیتا ہوں، راہ چلتے نہیں ۔
پی ٹی آئی رکن اکرم چیمہ اور جسٹس قاضی فائزعیسی کے درمیان جھگڑا October 27, 2021 تلخ کلامی سے بڑھتے بڑھتے بات گالم گلوچ تک پہنچ گئی۔ اکرم چیمہ کو پولیس نے گرفتارکرلیا۔
تحریک لبیک کے لانگ مارچ پر شدید شیلنگ۔جھڑپیں۔پولیس افسر جاں بحق،درجنوں زخمی October 27, 2021 حکومت نے راستے اورانٹر نیٹ سروس بند کر دی،عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو شو کاز نوٹس جاری October 27, 2021 الیکشن کمیشن نے دونوں وفاقی وزرا کے خلاف کیس کی سماعت 16 نومبر تک ملتوی کر دی۔
لکی مروت میں پولیس موبائل وین پرحملہ۔ چار اہلکار شہید October 27, 2021 پولیس وین میں سوار اہلکار لکی میانوالی روڈ پرگشت کر رہے تھے، نامعلوم ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔